1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائ
    کیوں دیکھ کے آئینے میں حیراں ہو خود کو
    چڑھتا ہے یونہی رنگ فقیروں کی دعا کا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ 2 بہن
    ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
    تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی حیران ہوتے ہیں کہ وہ کسی بھی آئینے میں پورے فٹ کیوں نہیں ہوتے :eek:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا اچھا اچھا میں سمجھی اپنے آپ کو پہچانتے نہیں :p
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کے نام
    ایک رات چاندنی میرے بستر پہ آئی تھی
    میں نے تراش کر تیرا چہرہ بنا دیا
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل
    کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اکیلے ہی چلے تھے جانبِ منزل مگر
    لوگ ساتھ آتے گئے اور قافلہ بنتا گیا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا ٹھہرو ہمیں بھی ساتھ لے لو کارواں والو
    اگر تم سے نہ پہچانی گئی منزل تو کیا ہوگا
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہزار کارواں یوں تو ہیں میرے ساتھ مگر
    جو میرے نام ہے وہ قافلہ کب آئے گا
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل جی کے نام
    زبان کٹ بھی جائے تو ہونٹ ہلاتے رہنا
    اپنے ہونے کا احساس دلاتے رہنا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل اندھا زبان اندھی قلم اندھا بیان اندھا
    اندھوں کو نظر آتا ہے سارا جہاں اندھا
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
    کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی جب بھی تیری بزم میں لاتی ہے ہمیں
    یہ زمیں چاند سے بہتر نظر آتی ہے ہمیں
    پاکستانی55 بھائی کے نام
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں پہ رہ کے ستارے شکار کرتے ہیں
    مزاج ... اہلِ محبت کا ... آسمانی ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی
    کوئی بھی نام نہ ملا تو بس نشان بن گئے
    ہمیں زمین لے اڑی، تم آسمان بن گئے
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مزاج اپنا ملا ہی نہیں زمانے سے
    نہ میں ہوا کبھی اس کا نہ یہ زمانہ میرا
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھے ہو میر ہو کے در کعبہ پر فقیر
    اس روسیہ کے باب میں بھی کچھ دعا کرو
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی
    دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آرزو تیری برقرار رہے
    دل کا کیا ہے رہا رہا نہ رہا
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں
    دو گز زمیں بھی چاہئے دو گز کفن کے بعد
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواہش کا نام عشق تھا‘ نمائش کا نام حُسن
    اہلِ ہوس نے دونوں کی مٹی خراب کی
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اجنبی مجھ سے آ گلے مل لے
    آج ایک دوست یاد آئے مجھے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۱۲۳بے نام بھائی کے نام
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دوستوں سے وفا کی اُمیدیں
    کس زمانے کے آدمی ہو تم

    ساتواں انسان صاحب
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تم انتظار کے لمحے شمار مت کرنا
    دیئے جلائے نہ رکھنا سنگار مت کرنا
    میری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں
    میں آدمی ہوں میرا اعتبار مت کرنا
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی
    تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ مہربانی
    ساتواں انسان صاحب
     
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    رات کہتے ہیں تیری زلف گرہ گیر کو لوگ
    تُو اگر سر منڈھا دے تو اجالا ہو جائے

    ز ع
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تیری تلاش میں جب ہم کبھی نکلتے ہیں
    ایک اجنبی کی طرح راستے بدلتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    غوری بھائی کے نام
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی صاحب
    -----
    دبا کے قبر میں سب چل دیئے‘ دعا نہ سلام
    ذرا سی دیر میں کیا ہوگیا زمانے کو

    استاد ‌قمر ‌جلالوی
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی صاحب

    کسی نے چوم کے آنکھوں کو یہ دعا دی تھی
    زمین تیری خدا موتیوں سے نم کردے
    بشیر بدر
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی صاحب
    میں نے مانگی ہے دعا آپ سے ملنے کے لئے
    کاش میں جی بھی سکوں‘ اس میں اثر ہونے تک
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں