1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
    بڑی آرزو تھی ملاقات کی ۔ ۔ ۔
     
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکر تمہاری بات کرے کوئی اعتبار
    ظاہر میں کیا کہتے ہو‘ سخن زیر لب ہے کیا
     
    ناصر إقبال اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں
    وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں
     
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو نہیں کہتا کہ سچ مچ کرو انصاف
    جھوٹی بھی تسلی ہو تو جیتا ہی رہوں میں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تسلی کو تو ایک یاد بھی کافی تھی مگر
    دل کو تسکین تیرے لوٹ کے آنے سے ملی
     
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیکار سی اُلجھن میں دل و جاں ہیں گرفتار
    جو کچھ بھی گزرنا ہے گزر کیوں نہیں جاتا!
     
    ماہم، ناصر إقبال اور ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دن کی جو باقی ہے تحمل سے بسر کر
    جو ہونا ہے ہو جائے گا سوچا نہیں کرتے
    پچھتاوے سے بڑھ کر کوئی آزار نہیں ہے
    جب دل کو لگاتے ہیں تو رویا نہیں کرتے
     
    ماہم، ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلو چھوڑو...!!! آنکھ نہیں روتی
    مگر دل تو روتا ہے ؟
     
    ماہم، ناصر إقبال اور ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے دل سے اگر اتر جائیں
    تو ہی بتلا کہ ہم کدھر جائیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مرجائیں ہم تو کیا
    دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
     
    ماہم، ناصر إقبال اور ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہی مرنے کی تمنا وہی جینے کی ہوس
    نہ جفائیں تمہیں آئیں ، نہ وفائیں آئیں
     
    ماہم، ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تدبیر تھی تسکیں کے لئے لوگوں کی ورنہ
    معلوم تھا مدت سے ہمیں نفع وفا کا
     
    ماہم اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی

    میری تپ کا جو برادر کوخیال آجائے
    ان کے آتے ہی طبیعت بھی بحال آجائے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 صاحب
    سرمئی آنکھوں کے نیچے پھول سے کھلنے لگے
    کہتے کہتے کچھ کسی کا سوچنا، اچھا لگا
     
    ماہم اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ارشد چوہدری صاحب
    خوف ہم کونہیں کسی سےکچھ
    ” گل” اکیلی نہیں یہاں پر اب
     
    ماہم اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    گرتے آنسو پوچھیے رخسار سے
    سنگ کٹ جاتے ہیں اکثر دھار سے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بات بات پہ مسکراتے ہو کیوں بار بار
    جان لینے کے طریقے تو اور بھی ہیں۔
     
    ماہم اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی
    موت آتی ہے پر نہیں آتی
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو
    تم ملے ہو تو ڈر گیا ہوں میں ۔ ۔ ۔
    حنا شیخ 2 جی کے نام
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگ تو خلاف ہوں حاسد کوئی تو ہو
    کیا لطف سیدھی سادی محبت میں آئے_گا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ 2 بہن

    درد کا کہنا چیخ اٹھو‘ دل کا تقاضہ وضع نبھاؤ
    سب کچھ سہنا‘ چُپ چُپ رہنا کام ہے عزت داروں کا
     
    حنا شیخ 2 اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان صاحب
    وہی تنظیم ہیں اے دوست اس زمانے میں
    شکست کھا کے جو ہمت جوان رکھتے ہیں
     
    ساتواں انسان اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماہم بہن
    کتنے دل سوختہ ہم جمع ہیں اے غیرت شمع
    کر قدم رنجہ کہ مجلس ہے یہ پروانوں کی
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 صاحب
    حواس ظاہری و باطنی کو جمع کر لینا
    حقیقت میں یہی سچ مچ نماز با جماعت ہے
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی
    چمن میں گُل بکھرنے پر بھی خوشبو چھوڑ جاتے ہیں!
    زمیں کی انجمن سے جو اٹھے آداب سے نکلے
     
    ھارون رشید اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ہم پرورش_لوح_و_قلم کرتے رہیں_گے
    جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں_گے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شعر کسی رکن کے نام دینا ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خواہش پری کی ہے ، نہ تمنا ہے حور کی
    آنکھوں کے آگے بس رہے صورت حضور کی
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماہم بہن
    بہت مشکل ہے رہنا پاک دامن لوث دنیا سے
    الجھ کر رہ گیا جو وادی پر خار میں آیا
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں