1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ:)
    ہاں جی مجھے تو پتہ ہے آپ وہی "زیرک میری پسندیدہ شاعری" والے تو ہیں۔۔۔:chp:
     
    زیرک اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں سب سے زیادہ بڈھا ہوں
    اس لئے میری سب زیادہ ریسپیکٹ کیجئے
    ------
    یہ دیکھنا شب ہجراں کہ کِس کی دستک ہے
    وصال رُت ہے اگر وہ تو ٹال دے اُس کو
    وہ جس کا حرفِ دُعا روشنی ہے میرے لیے
    میں بُجھ بھی جاؤں تو مولا اُجال دے اُس کو
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہوں مشتاقِ جفا، مجھ پہ جفا اور سہی
    تم ہو بیداد سے خوش، اس سے سوا اور سہی
    واصف حسین
     
    ملک بلال اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تم ہو بت، پھر تمہیں پندارِ خُدائی کیوں ہے؟
    تم خداوند ہی کہلاؤ، خدا اور سہی
    نعیم
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    حُسن میں حُور سے بڑھ کر نہیں ہونے کی کبھی
    آپ کا شیوہ و انداز و ادا اور سہی
    ھارون رشید
     
    ھارون رشید اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے کوچے کا ہے مائل دلِ مضطر میرا
    کعبہ اک اور سہی، قبلہ نما اور سہی
    نظام الدین
     
    نظام الدین، ھارون رشید اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو وہ دو کہ جسے کھا کے نہ پانی مانگوں
    زہر کچھ اور سہی، آبِ بقا اور سہی
    سید شہزاد ناصر
     
    نظام الدین اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا خیر ابھی ہم بابے کے رتبے تک نہیں پہنچے سیڑھی تلاش کر رہے ہیں، شعر آپ کی نذر ہے
    میرے ہاتھوں کو مت سمجھ خالی
    ان میں تیری ”دعا“ تو رکھی ہے
     
    ملک بلال, سید شہزاد ناصر, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    مِتروں اور پیاروں کے نام
    صیغۂ راز میں رکھیں گے نہیں ”عشق“ تِرا
    ہم تِرے نام سے خوشبو کی دُکاں کھولیں گے
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    میں سمجھی آپ انکل جی کے دوست ہیں تو بابا جی ہوں گے۔۔۔
    شعر بہت اچھا ہے:)
     
    ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک کو بابا جی ہاہاہاہا

    وہ تو صرف میں ہوں سب سے زیادہ عمر میں سینیئربا با
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی تو اشفاق احمد مرحوم تھے، باقی جو ہیں ڈھکوسلہ ہیں
    اتنے دکھوں کی تیز ہوا میں
    دل کا دیپ جلا رکھا ہے
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    کبھی کبھی تو بجائے ہمارے،۔ شام ڈھلے
    اداسیوں کا جنازہ ہی گھر میں آوے ہے
     
    عبدالمطلب، سید شہزاد ناصر اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    کانٹوں کی سوکھ گئی زبان پیاس سے یارب
    اک آبلہ پاء وادی پرخار میں آوے
    زیرک
     
    عبدالمطلب اور زیرک .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جس بزم میں تو ناز سے گفتار میں آوے
    جان کا لبد صورت دیوار میں آوے
    ملک بلال
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تسکیں کو نہ روئیں ہم گرذوق نظر ملے
    حوران خلد میں تری صورت مگر ملے
    عبدالمطلب
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گفتگو میں وہ حلاوت وہ عمل میں اخلاص
    اس کی ہستی پہ فرشتے کا گماں ہو جیسے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ملک بلال بھائی کے لیے
     
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی
    میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی کے لیے
     
    سید شہزاد ناصر، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا
    اپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذہن و دل کے فاصلے تھے ہم جنہیں سہتے رہے
    ایک ہی گھر میں بہت سے اجنبی رہتے رہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    @اجنبی اجنبی سا
     
    سید شہزاد ناصر اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ظلم ہے زیادتی ہے
    ہم بھی تو بابا جی ہیں :p
    اور ابھی ہم کہیں گے ہمارے بابا جی علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ ہیں تو مخلص انسان بھائی فرمائیں گے کہ حضرت الطاف حسین صاحب مدظلہ العالی بابا جی ہیں کوئی پٹھان آکے کہے گا کہ فخرِ افغان فلسفہ عدم تشدد کے بانی عبدالغفار خان ہمارے بابا جی ہیں تو کوئی شیر والا پانا مہ لیکس کا ڈسا ہوا بابا جی اور ہاں ڈی چوک پر محفلِ موسیقی سجانے والے بھی تودو بابے ہیں ہاہاہاہا

    میرا یہ اندازِ گفتگو کسی کی دل آزاری کے لئے نہیں بلکہ تفریح کی غرض سے ہے جو آپ کو مجھے سمجھنے میں مدد دیگا
     
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    استاد شہ سے ہو مجھے پر خاش کا خیال
    یہ تاب، یہ مجال، یہ طاقت نہیں مجھے
    محترم سید شہزاد ناصر
     
    Last edited: ‏2 جون 2016
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لوح دل رکھتی ہے کب نوک قلم کی احتجاج
    ہیں خط ناخن کے لکھنے میں بڑے استاد ہم
    مخلص انسان بھائی
     
    Last edited: ‏2 جون 2016
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں تک ہو بسر کر زندگی عالی خیالوں میں
    بنا دیتا ہے کامل بیٹھنا صاحب کمالوں میں
    پاکستانی55 بھائی
     
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شروع ہی سے تھے آثار اوج اس کے عیاں
    شروع ہی سے اطوار نیک اس کے پدید
    ھارون رشید بھائی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماہر علم و ہنر‘ شیوابیاں‘ شیریں مقال
    راست باز و صلح جو‘ پاکیزہ خو‘ روشن خیال
    دُعا صاحبہ
     
    سید شہزاد ناصر، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    خود چکھ رہے ہیں اور مجھے دیتے ہیں یہ حکم
    ایمان لایئے کہ یہ لڈو نفیس ہیں
    @مخصوص ممبر کے نام
     
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    طفلی کے پیارے پیارے معصوم گیت گا لوں
    پھر بانسری بجالوں پھر جھنجھنا بجا لوں
    دُعا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اک معصوم سی سادہ سی لڑکی
    مرے دل سے نکلتی کیوں نہیں ہے
    دُعا صاحبہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں