1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ادبی ڈکیتی

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏22 فروری 2009۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [glow=red:eek:05x9lv9]ادبی ڈکیتی[/glow:eek:05x9lv9]
    --------------------------------------------------------------------------------

    تین شاعر کہیں پہ تھے یکجا ۔۔
    تذکرہ شعر و شاعری کا تھا ۔۔
    پہلا شاعر اکڑ کے یوں بولا ،
    میں فنِ شاعری میں ہوں یکتا ،
    مجھ کو گر جب شعر کہنا ہوں ،،
    اور فورا کہیں پہ پڑھنا ہوں ،
    کسی استاد کا خیال لیا ،،،
    اور فورا ہی شعر ڈھال دیا ،،
    دوسرا بولا اس میں زحمت ہے ،
    شعر کو ڈھالنے میں محنت ہے ،،
    چوری اور بس خیال کی چوری ،،
    کرو میری طرح بڑی چوری ،،
    اور میں تو مصرعے ہی مار لیتا ہوں ،
    کبھی اشعار جھاڑ دیتا ہوں ،
    انہی شعروں کو پڑھ کر محفل میں ،،
    خوب محظوظ ہوتا ہوں دل میں ،،
    اب تو ان تیسرے کی باری تھی ،،،
    اور خاموشی ان پہ طاری تھی ،،
    لاکھ پوچھا تو بس وہ یہ بولے ،،
    آپ میں کوئی کیا زبان کھولے ،،
    میں لُٹا ہوں ہر ایک زمانے میں ،،
    قلب پھٹتا ہے ، یہ بتانے میں ،،
    اک “مسدس“ جو میں نے لکھا تھا ،
    اس کو“ حالی “نے آ کے مانگ لیا ،،
    لکھی“ بانگِ درا “ بحسنِ کمال ،،
    اس کو بھی مار لے گئے “اقبال ،،
    بعد میں کچھ رباعیاں لکھیں ،،
    وہ بھی سب “جوش “نے رقم کر لیں ،،
    میری نظمیں “مجاز“ نے لے لیں ،،،
    ساری غزلیں “فراق“ کو دے دیں ،
    گیت “بیکل “ نے سارے مار لیے ،،
    اور شعر“ ساغر“ پہ ہم نے وار دیئے ،،
    اور سب نے یوں شعر میرے بانٹ لئے،،،
    جیسے بازو ہی میرے کاٹ لیئے ،،
    جو بھی شاعر ہے ، ہے اسے دہشت ،،
    ہے مقولہ یہ سچ میاں وحشت ،،
    جس کی لاٹھی ہے بھینس اس کی ہے ،،
    گر نہ لاٹھی ہو ، بھینس سب کی ہے ،

    بشکریہ : علی بیدی وحشت لکھنوی
    پیش کنندہ: بےباک
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت اچھے بہت خوب :a180:
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    پسندیدگی کا شکریہ ،،
    یہ خود رو شاعروں کی داستان ہے،
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بےباک جی بہت اچھے واہ :dilphool:
    :a180:
     
  5. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اچھا ہے
    :horse: :horse: :horse:
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ کشکول بھائی ، مجھے مزاحیہ شاعری بھی اچھی لگتی ہے ،
    کبھی کبھی دل کو بہلانا چاہیے، :flor: :flor: :a191: :dilphool:

    آپ کا مخلص: بےباک
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ادبی ڈکیتی

    بے باک جی آپ سے گزارش ھے اپنی اس لڑی کو آگے بڑھائیں
     
  8. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ادبی ڈکیتی

    بہت عمدہ:a12:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں