1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اخروٹ ایسا قدرت کا انمول تحفہ جس میں چھپے ہیں صحت کے راز

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏23 جنوری 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    akroot.jpg
    اخروٹ میں شامل اجزا دماغ اور دل کے لئے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں،تحقیق فوٹو : فائل
    ------------------------------------------------------------------
    کیلی فورنیا: ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اخروٹ کا روزانہ استعمال انسانی یادداشت کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
    امریکا کی یونی ورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ اخروٹ کا استعمال انسانی یادداشت کے لئے انتہائی اہم ہے اور اس کے روزانہ استعمال سے یادداشت تیز ہوتی ہے۔ تحقیق میں کہا گیا کہ روزانہ صرف 13 گرام اخروٹ کھانے سے یادداشت نہ صرف بہتر ہوتی ہے بلکہ انسان کی تخلیقی صلاحیتوں اور کارکردگی پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اس کے علاوہ اخروٹ میں شامل اجزا دماغ اور دل کے لئے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں۔
    تحقیق کاروں نے 20 سے 60 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کا مشاہدہ کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ جنہوں نے اپنی غذا میں اخروٹ کا زیادہ استعمال کیا ان کی کارکردگی دیگر افراد کے مقابلے میں کافی بہتر پائی گئی۔
    http://www.express.pk/story/320507/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں