1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احساس

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏26 مارچ 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔نادر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔میری آنکھیں نم ہو گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    جزاک اللہ نادر بھائی کاش ہم آپ کی بات پر عمل کریں کاش
    بہت شکریہ مبارز بھائی
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    آمین
    بہت شکریہ جناب۔۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب نقشہ کھینچا ھے میں تو شاید اس پہ تبصرہ ہی نہیں کر سکتی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ نادر خان بھائی ۔

    تحریر پر آپکی گرفت حیرت انگیز ہے ۔ ایک سحر تھا جس میں میں مسحور ہوگیا ۔
    قمرو میری نم نم آنکھوں کے سامنے ایک جیتے جاگتے روپ میں گھوم رہا تھا۔

    لکھنے کو کچھ نہیں سوائے اس دعا کے ۔۔ کہ ۔۔۔

    یا اللہ ۔۔۔ کسی معاشرے میں کبھی کوئی قمرو نہ ہو ۔ آمین

    نادر بھائی ۔ اس دردنگاری پر بہت سی داد قبول فرمائیے۔ :a180:
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    کاشفی بھائی
    ۔
    آپ کی آنکھیں نم ہوئیں۔۔
    اِس کا مطلب ہے کہ ۔۔۔۔
    آپ کا دِل ابھی زندہ ہے۔
    ۔
    ۔
    اِس افسانے کی توسط سے ایک اہم پیغام میں لوگوں تک پہچانا چاہتا تھا۔
    جس کے لئے اِس سے بہتر کوئی اور پلاٹ نہیں ہو سکتا تھا۔
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    جزاک اللہ
    انجم رشید بھائی
    اِس پر عمل کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔
    '
    '
    کئی ایسے لوگ ہیں جنھوں نے افسانہ پڑھنے کے بعد
    مجھے یہ بتایا کہ انھوں نے اب زکوۃ نکالنے کا اپنا معمول بدل دِیا ہے۔
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    بہت شکریہ خوشی جی
    کہ آپ نے گِلے شکوے بھُلا کر اِس افسانے کو پڑھا اور۔۔۔
    اپناتاثر پیش کیا۔
     
  10. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    نعیم بھائی
    ایک دردمند ہی کسی کے درد کو محسوس کر سکتا ہے۔
    تحریر نے آپ جیسی شخصیت کو مسحور کِیا۔۔۔ یہ جان کر مجھے اپنی
    اِس چھوٹی سی کوشش میں کامیاب ہونے پر خوشی ہُوئی۔
    ۔
    یا اللہ ۔۔۔ کسی معاشرے میں کبھی کوئی قمرو نہ ہو ۔
    میں آپ کی اِس دُعا پر آمین کہتا ہوں۔
    اور اِس دُعا میں یہ اِضافہ کرتا ہوں کہ ۔۔۔
    اگر کوئی قمرو ہو بھی تو۔۔۔۔ اُسے اِس حال سے نِکالنے میں مدد کرنے والا بھی ہو۔

    آپ کے تبصرہ اور داد کا شکریہ۔
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ محترم نادر خان صاحب۔
    ماشاءاللہ ۔ بہت متاثر کن تحریر ہے۔ جتنی بھی تعریف کی جائے ، کم ہے۔
    نعیم صاحب نے آپ کے اس شاہکار کو بہت موزوں عنوان " درد نگاری " دیا ہے۔
    مضمون کا پیغام اور الفاظ فی الواقع دل میں جاگزیں ہوجاتے ہیں۔
    ماشاءاللہ ۔ بہت ہی خوب۔
     
  12. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    وعلیکم السلام
    زاہرا خان صاحبہ
    ۔
    بہت شکریہ جو آپ نے افسانے کے پیغام
    اور الفاظ ( جنھیں میں نے ڈوب کر لکھا) کو سراہا۔
    آپ کی طرف سے داد اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    '
    '
    بہت شکریہ خوشی جی
    کہ آپ نے گِلے شکوے بھُلا کر اِس افسانے کو پڑھا اور۔۔۔
    اپناتاثر پیش کیا۔[/quote:2ujt5siz]


    میں ہمیشہ ہی تعریف چے دل سے اور پڑھ کے کرتی ہوں رسما کبھی کچھ نہیں کیا

    ویسے گلہ شکوے کون سےِِِِِِِِ

    اور ہاں میں نے جو لکھا کہ میں تو شاید اس پہ تبصرہ ہی نہیں کر سکتی اس کا مطلب تھا کہ تحریر کا اتنا اثر ھے


    اور کوئی بات جس کی آپ کو سمجھ نہ لگی ہو
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم۔ محترم نادرخان صاحب۔
    اتنی عمدہ مضمون نگاری پر بہت سی داد قبول کیجئے۔
    بےاختیار یہ تحریر اپنے دل کی آواز محسوس ہوئی ۔
    کاش ۔ ہم اپنے معاشرے میں ہر قمرو کی مدد کرنے کا عزم کر لیں۔
     
  15. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نادر بھائی!

    بہت عمدہ اور دل پزیر افسانہ ہے۔ افسانہ اپنے موضوع کے ساتھ انصاف کرتا نظر آتا ہے اور اس کی سب سے بڑی خوبی اس کی اثر انگیزی ہے۔

    ایک با مقصد تحریر کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد قبول کیجے۔

    مخلص

    محمد احمد
     
  16. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    خوشی جی
    سچے دل سے تعریف کرنے کا شکریہ
     
  17. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    بہت شکریہ برادر صاحب
    '
    میری کسی بھی تحریر پر یہ آپ کا پہلا تبصرہ ہے۔
     
  18. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    محمد احمد صاحب
    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
    ۔
    ۔
    آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔
    آپ کی تحریروں کا بے صبری سے انتظار ہے۔
     
  19. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نادر صاحب
    اتنی متاثر کن تحریر بہت کم پڑھنے کو ملتی ہے۔
    آپ نے ایک معاشرتی المیے کو اتنی عمدہ انداز میں بیان کیا کہ واقعی دل میں احساس کی شمع روشن ہوگئی۔
    آپ جیسے عظیم قلمکار کسی بھی معاشرے کا سرمایہ ہوتے ہیں۔
    بہت خوب ۔ :mashallah:
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نادر خان صاحب
    سب لوگوں نے اتنی تعریفیں کردی ہیں۔
    مجھ جیسی بے ہنر کے پاس تو کہنے کو کچھ بھی نہیں رہا
    سوائے اس کے ایک ایک لفظ سیدھا دل میں اترتا محسوس ہوا ۔ اور قمرو کو بھاگتے دوڑتے اپنے آگے پیچھے محسوس کیا۔

    بہت خوب تحریر ہے۔ :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں