1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اجی سنتے ہیں؟

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏4 ستمبر 2006۔

  1. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم عاشی جی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    معذرت نہیں بتا سکتی۔ امی نے رکھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    عاشی۔ لقب تو نہیں لیکن گھر والے پیار سے بلاتے ہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    23 سال (سچ)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    اوکاڑہ (کینٹ) پاکستان۔ 7 سال سے
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایم - بی - اے (جاری) میرے بڑے بھائی نے ایم - بی - اے کیا ہے۔ اس کی کتابیں اور نوٹس تو تھے ہی۔ سوچا میں بھی یہی کر لیتی ہوں۔ بچت ہو جائے گی :wink:
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    پڑھائی۔ کمپیوٹر۔ بارش میں بھیگنا۔ درختوں سے جامن توڑ کر کھانا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    طالب علم
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ایک اچھی ہاؤس وائف بننا

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    کاہے کی وجوہات بھئی؟ پرچہ حل کر تو دیا
    اب رزلٹ کب تک آے گا؟
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت بہت شکریہ خود ہی پرچہ حل کرنے کا۔ آپ پہلے/ پہلی صارف ہیں جس نے خود ہی پرچہ حل کر دیا اور وہ بھی اتنا اچھا۔

    خوش آمدید
     
  3. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عاشی جی کو ہماری طرف سے​
    اھلاوسہلامرحبا
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری طرف سے بھی
    اھلاوسہلامرحبا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ جی ! ماشاءاللہ آپ کے ارادے تو نیک ہیں۔
    اور یہ مسئلہ بھی آپ کا ذاتی ہے۔ میں اس میں مداخلت کا کوئی حق نہیں رکھتا ۔ اس لیے پیشگی معافی چاہتے ہوئے صرف ایک سوال پوچھنا چاہوں گا ۔
    کیا پاکستان میں عورت کا یہی مستقبل ایک ہاؤس وائف کے سوا اور کچھ نہیں ہے؟
    ایک ان پڑھ یا میٹرک پاس لڑکی بھی اچھی ہاؤس وائف اور ایک اعلٰی تعلیم یافتہ لڑکی بھی وہی گھر کا کام کاج ؟؟
    اگر ہم آج دنیا پر نظر ڈالیں تو قوموں کی ترقی میں دیگر وجوہات کے ساتھ ساتھ ایک بڑی وجہ “عورت“ کا معاشرتی و قومی ترقی میں برابر کا کردار نظر آتی ہے۔
    اور پھر ہمارا پیارا دین اسلام بھی عورت کو تعلیم سے لے کر معاشرے کی ترقی میں ہر اہم کردار ادا کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتا۔ تو آخر کیوں ہماری سوچ صرف گھر کے کام کاج تک محدود اور ختم ہو جاتی ہے ؟؟
    بچوں کی پیدائش اور دیکھ بھال ایک محدود وقت کا کام ہوتا ہے۔ مطلب شادی کے بعد چند سال کا ایک phase ہوتا ہے جس میں یہ کام بحسن و خوبی انجام دیا جا سکتا ہے۔ لیکن اسکے علاوہ تو ساری زندگی انسان کو اپنی تعلیم کو زنگ آلود ہونے کے لیے نہیں چھوڑ دینا چاہیے ۔ بلکہ علم کی اس روشنی کو آگے پھیلاتے رہنا چاہیئے ۔
    اور ایسی درجنوں مثالیں خود میرے مشاہدے میں بھی ہیں۔

    کیا خیال ہے آپ کا اس بارے میں ؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ نے یہی سوال گوشہ خواتین میں بھی اٹھا یا ہے۔ میں نے وہاں اسکا جواب دیا ہے۔ برائے مہربانی جا کر پڑھ لیں۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زاہرا جی۔
    لیکن اگر خود عاشی جی جواب دیتیں تو زیادہ اچھا ہوتا۔ انکے خیالات بھی پڑھنے کو مل جاتے۔ ویسے بھی یہ سوال انہی کا تعارف پڑھ کر ذہن میں‌اٹھا تھا۔
     
  8. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب آپ نے انتہائی فکری پہلو پر گفتگو چھیڑی ہے
    میں نے گوشہ خواتین میں بھی اس لڑی کو پڑھا ہے پھر کسی دن وقت نکال کر اس میں حصہ ڈآلوں گی ان شااللہ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔۔ 29 نومبر 2006 کے جواب میں 5 فروری 2007 کو آپ نے جواب لکھنے کا وعدہ فرمایا ہے۔

    اب دیکھئیے یہ وعدہ ایفا کب ہوگا :p
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم صاحب !!

    یہ بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں‌ آتی۔۔۔۔۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی یہ کافی سنجیدہ موضوع کی لڑی ہے۔ اور ہم عاشی جی کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔

    آپ اپنے بیل بوٹے اور باغبانی کا شوق کہیں اور پورا کر لیں۔ شکریہ
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا نعیم بھائی جواب ملا یا نہیں ؟؟
     
  13. راحت تسنیم
    آف لائن

    راحت تسنیم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2016
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ضروری ہے
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری تو نہیں مگر پتا چل جاتا تو اچھا رہتا
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پاکستان گے ہوئے ہیں واپسی کا انتظار کریں
     
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آج نظر پڑی
    بس ایک چھوٹی سی بات ذہن میں ہے
    ہماری عورت کے لئے ہم نے جو معاشرہ تخلیق کر کے دیا ہے وہ اس قابل نہیں کہ عورت بھرپور طریقے سے وہ تمام حقوق ادا کریں جو عورت پر اس معاشرے کا حق ہے
    میری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی لیکن میں اپنی بہن بیٹی کو اس موجودہ ماحول میں تعلیم کے باوجود کہیں کام کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی ۔ اگر غلط یا ناانصافی پر مبنی معاشرہ " ہم " نے تخلیق کیا۔ تو اسے درست سمت پر ڈالنے کی ذمہ داری بھی "ہم" کو ہی ادا کرنا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں