1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اجنبی شہر کے اجنبی راستے ___ میری تنہائی پر مُسکراتے رہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏20 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    اجنبی شہر کے اجنبی راستے ___ میری تنہائی پر مُسکراتے رہے
    میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا ___ تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
    زہر ملتا رہا، زہر پیتے رہے ___ روز مرتے رہے، روز جیتے رہے
    زندگی بھی ہمیں آزماتی رہی ___ اور ہم بھی اِسے آزماتے رہے
    زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا ___ زندگی کی طرف ایک دریچہ کُھلا
    ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں ___ چوٹ کھاتے رہے، گُنگُناتے رہے
    سخت حالات کے تیز طوفان میں، گِر گیا تھا ہمارا جنونِ وفا
    ہم چراغِ تمنا جلاتے رہے ____ وہ چراغِ تمنا بُجھاتے رہے
    کل کچھ ایسا ہوا میں بہت تھک گیا ___ اِس لیے سُن کے بھی اَن سُنی کر گیا
    کتنی یادوں کے بھٹکے ہوئے کارواں ___ دل کے زخموں کے در کھٹکھٹاتے رہے

    [​IMG]

     
    Sharif، عمر خیام، نظام الدین اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    عمده انتخاب ۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت انتخاب
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    چھیڑ کر میرے پرانے زخموں کو

    وه اکثر چپ سا هو جایا کرتا هے

    مُرید باقرؔ انصاری
     

اس صفحے کو مشتہر کریں