1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اجمل خٹک مرحوم

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏12 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    Pic-1-.jpg
    اجمل خٹک مرحوم پاکستان اور بین الاقوامی دانشور اور ایک انقلابی سیاستدان کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے، پختونوں کے حقوق کے حصول اور پشتو زبان و ادب کیلئے ان کی خدمات ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے ، مرحوم باچا خان بابا کے سچے پیروکار اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کے وفادار دست راست تھے اور مرتے دم تک اپنے اصولوں اور نظریات پر ثابت قدم رہے ،ان کی انقلابی شاعری نے پختونوں کو نئی بیداری اور اپنی قوم اور مٹی کے حوالے سے ایک نئی فکر و نظر سے روشناس کرایا ہے،انہوں نے کہا کہ مرحوم کے افکار ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ،ضرورت اس امر کی ہے کہ پختون اپنے ان محسن اکابرین کے فکرو فلسفہ پر عمل پر عمل پیرا ہو کر حقوق کے حصول میں اپنے حصے کا کردار ادا کریں
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں