1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اجازت نامہ کی ضرورت کیوں؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏4 فروری 2019۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جناب محترم،
    ناظم الامور،
    عرض گزارش ہے کہ میں پرانی قاری ہو چال کا پہلے میرے مراسلات یا نئے دھاگے (لڑی)
    بغیر ناظم کی منظوری کے اپنی اردو پر شائع (پوسٹ) ہوجاتی تھی لیکن اب اس میں تاخیر ہونے لگی ہے ۔
    جس کی وجہ سے میں کوفت کا شکار ہوجاتا ہے اس لئے میری درخواست ہے کہ میرے دھاگے(لڑیوں) کو اور
    مراسلات کو فوری طور پر یہاں شائع (پوسٹ) کریں ۔
    میرے پاس وقت کی کمی ہوتی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ میری اس استدعا پرغورفرمائیں گے اور شکریہ
    کا موقع عنائت کریں گے ۔

    آپ کا ایک ادنٰی قاری
    شاہنوازعامر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,233
    ملک کا جھنڈا:
    شاہنواز بھائی صاحب اسلام سیکشن میں سب کی پوسٹیں موڈریشن ایکشن کے بعد ہی ریلیز کی جاتی ہیں ۔باقی سب سیکشنز میں تو کوئی مسلہ نہیں ہے ۔
    ھارون رشید صاحب
    ملک بلال صاحب
    توجہ فرمائیں
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    میں صرف اسلام سیکشن کی بات نہیں کررہا ہوں اب مہمان خانہ میں میرا دھاگہ (لڑی) بھی منظوری کے مرحلہ سے گزر رہی ہے اس کودیکھ لیں وہ تو اسلامک سیشن نہیں ہے لڑی کا نام ہے اگر دنیا میں عورت نہ ہوتی
     
  4. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ خود ہی ملاحظ کریں میں نے اقتباس لیا ہے
    مہمان خانہ کی لڑی کا
    • یہ پیغام ابھی ناظم کی منظوری کا منتطر ہے اور فی الحال دوسروں کے لیے ظاہر نہیں ہے۔

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
    افسوسناک خبر

    اللہ رحم فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
    آمین
    2015 میں جون جولائی میں تکلیف لاحق ہوئی تھی لیکن بیماری کا دیر سے علم ہوا تھا وجہ یہ تھی کہ ان دنوں میرے والد صاحب بھی علیل تھے وہ جنگ اخبار میں سینئر سب اسسٹنٹ ایڈیٹر تھے ان کوبیڈ سور ہوگئے تھے اور 7 ستمبر کو دارفانی سے کوچ کرگئے اور ان کے انتقال کے بعد اہلیہ کوبریسٹ کینسر ہوگیا بہت علاج کروایا کیمو ریڈیو تھراپی لیکن آخرکار وہ بھی جنگ ہارگئی اور اور بالآخر 17 مئی 2016 کومجھ سمیت دوبچوں کو چھوڑ کر چلی گئی-
    پاکستان پولیس
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,233
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ن دونوں منتظم اعلی صاحبان کو ٹیگ کر دیا ہے وہ یہ مسلہ حل کر دیں گے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,233
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ و ان الیہ راجعون
    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے آمین ثم آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے اکاؤنٹ میں بظاہر کوئی خرابی نظر نہیں آئی۔ آپ ایک بار براوزر کی کیشے کلیئر کر کے دیکھیں۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جی شکریہ جزاک اللہ اب میری تحاریر بروقت شائع (پوسٹ) ہورہی ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    19,290
    موصول پسندیدگیاں:
    9,144
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مسئلہ تو سب کے ساتھ ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,226
    موصول پسندیدگیاں:
    16,727
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لیں حل ہوگیا ہے

    اور کوئی حکم
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بس جی دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اسلامی سیکشن میں انتظامیہ کی منظوری کے بعد مراسلہ شامل ہوتا ہے۔ اس کی کچھ ناگریز وجوہات ہیں۔ باقی کسی سیکشن میں ایسی پابندی نہیں ہے۔ اور انتظامیہ کی کوشش ہوتی ہے کہ مراسلہ کا جلد سے جلد جائزہ لے کر اسے منظور کیا جائے اور کچھ نامناسب پوسٹ ہو تو اسے منظور نہ کیا جائے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    19,290
    موصول پسندیدگیاں:
    9,144
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل شاہنواز عامر صاحب کی لڑی کسی اور سیکشن میں تھی اور اس میں یہی مسئلہ آرہا تھا
    اب وہ بھی ٹھیک ہو چکا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں