1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتنا ستم ڈھا کر وہ بھی تڑپا تو ہو گا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏21 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:


    اتنا ستم ڈھا کر وہ بھی تڑپا تو ہو گا
    میری یاد نے اسے بھی رو لایا ہو گا
    دن گزر جاتا ہو گا دنیا کے کاموں میں
    رات کو تکیہ پر سر رکھ کے روتا ہوگا
    اور جب کوئی پوچھتا ہو گا میرے بارے میں
    ناجانے کتنے بہانے سے وہ باتوں کو ٹلتا ہو گا
    اپنے آپ کو صیح ظاہر کرنے کے لیں
    میرے اوپر کتنی ہی تہمتیں لگاتا ہو گا
    دل تو اس کا بھی میری بے وفائی کو مانتا نہیں ہوگا
    ہاتھ سے وقت نکل جانے کا دکھ ہوتا تو ہو گا
    لوٹ کر کس کو آنا ہوتا ہے جب در بن ہو جائیں
    پھر وہ کس امید پر دروازے پر آکر بیٹھتا ہو گا
    شاعرہ __حنا شیخ
    mere_andar_kay_dukh.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں