1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب ہمارے وہ خیالات نہیں ہیں صاحب ۔۔۔۔ اصلاح طلب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏22 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہمارےوہ خیالات نہیں ہیں صاحب
    اور اپنے کوئی جذبات نہیں ہیں صاحب
    اک تصور ہے کہ دنیا سے محبت ہی نہیں
    دنیا داری کے لیے اب مجھے فرصت ہی نہیں
    میری فطرت میں محلات نہیں ہیں صاحب
    سونے چاندی کے زیورات نہیں ہیں صاحب
    میرے مولا کی خوشی پر میری خوشیاں قربان
    آخرت کا مجھے کرنا ہے اب تو کچھ سامان
    میں قدم رکھ چکی تنہائی کی راہوں پہ گل
    دل لگی کے کوئی جذبات نہیں ہیں صاحب
    اب ہمارےوہ خیالات نہیں ہیں صاحب
    اور اپنے کوئی جذبات نہیں ہیں صاحب


    زنیرہ گل
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    وااہ وااہ کیا کہنے بہت عمدہ :p_rose123:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم .........
    [​IMG]
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
    آپ کی داد ہمارے لیے باعث مسر ت و افتخار کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزائی کا سامان بھی مہیا کرتا ہے
    بہت ہمت بندھ جاتی ہے جب آپ میر ی لڑی پر آتے ہیں
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    ارے من آنم کہ من دانم ۔۔۔ اچھے کلام کی حوصلہ افزائی اور داد میرا فرض ہے۔۔۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ کے کلام میں کافی نکھار آ رہا ہے اور اب آپ کا کلام بحر میں بھی ہوتا ہے۔۔۔۔ ماشاءاللہ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم یہ سب آپ کی محبت ہے ورنہ ہم کہاں اس قابل ایک ایک شعر لکھ پاتے
    آپ کا دست ِ شفقت سر پر رہے گا تو ڈھارس بندھتی جائے گی
    بہت بہت شکریہ
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں