1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب میں خود کی اپنی بنوں گی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہوں ہر احساس سے عاری
    مجھ میں کوئی سکت نہیں
    سر سے سایا چِنتے دیکھا
    پیروں سے زمین نکلتی
    دَر دَر ٹھوکر کھا کے اب تو
    ویرانوں کی باسی بن کر
    تاریکی پہ راج کرونگی
    اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
    اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
    زنیرہ گُل
    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:



    بہت خوب

    میں ہوں ہر احساس سے عاری
    مجھ میں کوئی سکت نہیں ہے
    سر سے سایا چِنتے دیکھا
    اور پیروں سے زمیں نکلتی
    دَر دَر ٹھوکر کھا کے اب تو
    ویرانوں کی باسی بن کر
    تاریکی پہ راج کرونگی
    اب میں خود اپنی ہی بنوں گی.........
    اب میں خود اپنی ہی رہوں گی.........
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم

    اللہ جزائے خیر دے آمین
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں