1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب استری سے جان چھڑایئے

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏30 جولائی 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    http://i48.tinypic.com/29p4w29.jpg

    برطانیہ کی ایک کمپنی دسپلے سینس نے دعوٰی کیا ہے کہ اس نے 234 پاؤنڈ کا آلہ اسٹیم ایل ایجاد کیا ہے ۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی ایجاد ہے جس نے استری کے روایتی عمل کو ختم کر دیا ہے۔الماری نما ایک بیگ میں کپڑے لٹکائے جاتے ہیں۔ اس کے باہر بھاپ یا اسٹیم بنانے کا آلہ رکھا ہوتا ہے ۔ اس میں سے پائپ کے ذریعے بھاپ فیبرک کیپسول میں جاتی ہے ۔ نو منٹ تک یہ بھاپ کپڑوں پر نمی اور حرارت کے ذریعے کام کرتی ہے ، اضافی بھاپ اور نمی باہر نکالی جاتی ہے جس کے بعد آپ فیبرک کیپسول یا خیمہ نما الماری کو کھولتے ہیں تو خشک استری شدہ کپڑے آپ کو مل جاتے ہیں جنہیں آپ وارڈروب میں رکھ سکتی ہیں ۔ ایک وقت میں یعنی صرف نو منٹوں کے دوران 35 ملبوسات کو استری کیا جا سکتا ہے ۔ استعمال کے بعد اس مشین کو تہہ کر کے بستر کے نیچے بھی رکھا جا سکتا ہے۔
     
    ساجد حنیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اب استری سے جان چھڑایئے

    بہت اچھی پوسٹ شیئر کی شکریہ جناب کا۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اب استری سے جان چھڑایئے

    اچھی شئیرنگ کا شکریہ جی
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اب استری سے جان چھڑایئے

    پاکستان میں‌ خواتین کو اس پراڈکٹ کا شدت سے انتظار ہوگا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں