1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏26 دسمبر 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    پہلے یہ بتائیں آج اتنی ناراض کیوں ہیں؟
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔:no:
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    چاول تو ابل گئے۔۔اب مزید کیا بنانے کا پروگرام ہے غوری جی
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ


    سچ ابل ابل کر سامنے آجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کوئی تو وجہ ہونی چاہیےناراضگی کی؟؟؟؟
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ


    آپ بتائیں کیا کریں؟
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    یہ تو آپ بتائیں کہ آپ کو اور کیا جاننا ہے چاولوں کے بارے میں۔۔کیونکہ یہ چاولوں کے متعلق لڑی ہے۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    ایسے کرتے ہیں آسان راستہ اختیار کرتے ہیں جیسے:-

    1۔ سفید چنوں کے ساتھ چاول پکانا۔
    2۔ مٹر والے چاول،
    3۔ پلاو
    4۔ اور زردہ چاول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے یقین ہے یہاں مات کھا جاوں گا۔۔۔۔۔
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    نہیں جی ہماری اردو کے ہوتے آپ مات کیسے کھا سکتے ہیں۔۔یہاں ایک سے بڑھ کر ایک سگھڑ لوگ موجود ہیں۔آغاز کریں مٹر چاول یعنی مٹر پلاو سے۔۔۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    یہاں تازہ پاکستانی مٹر بھی آتے ہیں۔
    ٹن کے ڈبوں میں محفوظ شدہ بھی ہوتے ہیں
    اور پلاسٹک کے پیکٹوں میں فریز ہوئے بھی۔۔۔۔
    ------------------------------------------
    آپ اجزاء بتایئے پہلے اور پھر ترکیب اور وقت کا دورانیہ بھی ضرور لکھیں۔
    مجھے ایک گھڑی اپنے کچن ایریا کیلئے خریدنا ہوگی۔۔۔۔۔
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    مٹر پلاو بنانے کا میرا طریقہ یہ ہے
    [​IMG]
    چاول ۔۔۔دو کپ
    مٹر۔۔۔ایک کپ یا حسبِ پسند
    گرم مصالحہ ثابت۔۔چند کالی مرچیں ،چند لونگ،بڑی الائچی تین عدد۔۔دارچینی تین ٹکڑے۔۔تیز پات۔۔ دو پتے
    ہری مرچ باریک کٹی ہوئی۔۔۔دو ٹیبل سپون
    نمک۔۔۔حسب پسند
    پانی۔۔۔۔ چار کپ
    سرکہ یا لیمن جوس۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
    ترکیب:
    1۔ چاول دھو کر پندرہ بیس منٹ پہلےصاف پانی میں بھگو دیں۔
    2۔ایک برتن میں آئل ڈال کر گرم کریں ۔مٹر اورسارا ثابت گرم مصالحہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔۔
    3۔جب مٹر نرم ہوتے دکھائی دینے لگیں تو ہری مرچ اور نمک ڈال کر ایک منٹ تک بھون لیں۔
    4۔ اب دو کپ کے حساب سے چار کپ پانی ڈال کر پکنے دیں۔جب ابلنے لگے تو چاول نتھار کر ڈال دیں۔
    5۔ چاول پکنے لگیں تو ایک چائے کا چمچ سرکہ یا لیموں کا رس ڈال دیں۔۔اس سے چاول جڑیں گے نہیں اور الگ الگ دکھائی دیں اور چاولوں کا رنگ نکھر آئے گا۔
    6۔ جب پانی خشک ہوجائے تو ہلکی آنچ پر دم دے دیں اور پانچ دس منٹ بعد چیک کر لیں اگر مکمل نرم ہوچکے ہوں تو چولہا بند کردیں۔۔ورنہ دوبارہ پانچ منٹ کے لیے دم پر رہنے دیں۔
    شروع میں پیاز فرائی نہ کرنے کی وجہ سےان چاولوں کا رنگ بالکل کھلا ہوا سفید ہوگا اور اس میں سبز مٹر بہت خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔
    یہ پلاو شامی کباب اور رائتے کے ساتھ بہت مزیدار لگتا ہے۔​
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    شکریہ
    میرے منہ میں ابھی سے مٹروں کا ذائقہ آنے لگا۔
    میں نے آپ کی ریسیپی ورڈ فائل میں کاپی پیسٹ کرلی ہے۔
    انشاءاللہ اس ہفتے ٹرائی کروں گا۔
    آپ نے مٹروں کے بارے میں کوئی رائے نہیں دی؟
    اور پیاز کا آخر میں ذکر کیا وہ بھی نامکمل سا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    تازہ اور فریز دونوں طرح کے مٹر اس ترکیب کے لیے مناسب ہیں۔۔ٹن والے کبھی استعمال نہیں کیئے اس لیے کوئی رائے نہیں دے سکتی۔
    پیاز کا ذکر اس لیے کیا کہ ہماری ننانوے فی صد پاکستانی ڈشز میں ترکیب کا آغاز پیاز براون کرنے سےہوتا ہے۔۔لیکن اس مٹر پلاو میں پیاز استعمال نہیں ہوئی اس لیے چاول سفید ہی رہیں گے۔۔۔اگر آپ پہلے آئل میں پیاز براون کرنے کے بعد مٹر اور گرم مصالحہ ڈالیں گے تو چاولوں کا رنگ بھی ہلکا براون آئےگا۔۔اپنی پسند کے مطابق طریقہ اختیار کر لیں۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    شکریہ
    چاول پکانے کا طریقہ وہی رکھتا ہوں جیسا آپ نے کہا۔
    اور کھانا پکنے کے بعد پیاز کا تڑکا لگانے سے چاول بھی سفید رہیں گے اور شاید ذائقہ بہتر ہوجائے۔
    آپ کی کیا رائے ہے؟
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    میری رائے یہ ہے کہ چاولوں کو کبھی تڑکا نہیں لگایا جاتا۔۔۔اگر چاولوں میں پیاز چاہییں تو شروع میں ہی آئل گرم کر کے ہلکے فرائی کر لیں۔۔براون نہ کریں تاکہ چاولوں کا رنگ نہ بدلے۔
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    ٹھیک ہے پیاز کو اس ریسیپی میں شامل نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔
    میں نے صرف ایک کلو چاول ليے تھے تاکہ تجربہ ناکام ہوجائے تو زیادہ نقصان نہ ہو۔ ابھی آدھ کلو ہیں اسی سے مٹر پلاو بنے گا۔۔۔۔۔۔
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    غوری جی آپ کے چاعل کہاں تک پہنچے ۔۔۔:blb:
    مٹر پلاؤ بنایا آپ نے جیسا کہ حریم جی نے آپ کو سکھایا یا ابھی تک سوچ رہے ہیں :113:
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    معصومہ جی
    جیسا کہ آپ کو علم ہے حریم صاحبہ کے بتائے ہوئے طریقے میں آپ کی تجاویز کا اضافہ کرتے ہوئے 3 مرتبہ چاول پکانے کا کامیاب تجربہ کر چکا ہوں۔ بہت خوشی ہوئی اور آپ لوگوں کیلئے بہت سی دعائیں۔

    آج کل زکام کا حملہ ہے جو مجھے بہت زہریلا لگتاہے مگر پھر بھی کل شام کو واپسی پہ مزید چاول، لونگ، بڑی الائچی، کڑی پتہ وغیرہ خرید لیا ہے، امید ہے آج موڈہوا تو کوشش کروں گا۔ اور اگر کامیاب ہوا تو فوٹو بھی ضرور پوسٹ کروں گا۔

    یقین کیجئے چاو ل بنانا تو بہت آسان ثابت ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    تھینکس اگین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:n_thanks:
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    ترکیب میں کڑی پتہ کا نہیں تیز پات کا ذکر ہے۔۔دونوں میں فرق ہے۔۔
    کڑی پتہ
    [​IMG]
    تیز پات
    [​IMG]
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    دنیا میں کوئی کام مشکل نہیں اگر ارادوں میں پختگی ہو، زاد راہ ضرورت کے مطابق ہو اور راہنماء آپ سے مخلص ہو۔ آج میں نے جو معرکہ سرکیا، خود مجھے بھی حیرت ہورہی ہے کہ یہ کیسے ممکن ہوگیا۔

    سچ مانیئے میں اپنے طور پہ کبھی اس بارے میں تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ اتنی مشکل ڈش، انتہائی آسانی سے تیار ہوجائے گی۔ اور ذائقہ ایسا کہ آپ لوگ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں۔

    شکریہ حریم خان صاحبہ، معصومہ جی، ہادیہ جی اور تمام صارفین، ملاحظہ فرمائیں آج کا کارنامہ:-

    مٹر پلاؤ
    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    واہ زبردست۔۔۔۔۔۔۔:n_great:
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    شکریہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    شاندار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:flor:
    مجھے یقین ہے کہ وہ دن بھی دور نہیں کہ آپ بہت مزیدار بریانی پکا لیں گے۔

    مٹر پلاؤ تو واقعی مزیدار لگ رہا ہے :101::101::101:
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    شکریہ!
    مجھے لگتا ہے چاول پکاتے وقت میں چولہے کے قریب موجود رہوں۔ کیونکہ زرا سی تاخیر سےچاول ناراض ہوسکتےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    واقعی مجھے چاول اور مٹر پلاو بنانے کے بعد سے ایک قسم کا فخر محسوس ہونے لگا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:angle:
     
  24. حسان خان
    آف لائن

    حسان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
     
  25. حسان خان
    آف لائن

    حسان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے اچھی ترکیب اور اسان ہے شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں