1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابلے انڈے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ خان, ‏2 اکتوبر 2006۔

  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ابلے انڈے سلیقے سے کاٹنا
    ذرا سخت ابلے ہوئے انڈے کے ٹکڑے کرنے سے قبل اگر چھری کو ٹھنڈے پانی سے گیلا کر لیا جائے تو ٹکڑے آسانی سے الگ ہو جاتے ہیں اور انڈوں کی زردی بھی ٹوٹنے سے محفوظ رہتی ہے
     
  2. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کا شکریہ میری تو مشکل آسان ہوگئی
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ کا بھی شکریہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم رانی :
    رانی جی ! آپ کیا صرف ابلے ہوئے انڈے ہی کھاتی ہیں ؟؟
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسی جگہ جہاں آپ مسئلہ نہ پیدا کریں ہر جگہ لڑائی کیلئے تیار
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! دھیان کریں دھیان۔ :)
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں کچھ عرصہ سے لاہور سے باہر ہوں۔ اس لیے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا

    غازی آباد تو لاہور میں ہوتا تھا۔ یہ اوکاڑہ میں کب سے چلا گیا؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! ویسے ایک غازی آباد تو فیصل آباد میں‌ بھی ہے۔ :?
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں بندر روڈ ہے وہاں پہنچ جاؤ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے غازی آباد کی افزائشِ نسل ہو رہی ہے :lol:
     
  11. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپکے بہت دانت نکل رہے ہیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حب الوطنی کی علامت ہے۔

    اپنا وطن ترقی کر رہا ہے۔ تو خوشی سے دانت نکل رہے ہیں۔ :lol:
     
  13. زہرہ
    آف لائن

    زہرہ ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب آپ کی یہ تصویر کس زمانے کی ہے۔
    :wink:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم روحِ سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
    کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ۔

    زہرہ جی ! ابھی کل پرسوں‌ہی لگائی ہے۔ آپ اپنی لگائیں تو پتہ چلے :lol:
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لگائی کل پرسوں ہے۔۔۔۔ بنوائی 1996 میں تھی :lol:
     
  16. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے پتہ چلا؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا۔

    لا حاصل جی ! اب تو سارا فسانہ سنانا پڑے گا۔ :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں