1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابلے انڈے کی پہچان

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از نیلو, ‏26 اپریل 2009۔

  1. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ابلےانڈےکی پہچان


    اگر آپ نے یہ دیکھنا ہو کہ انڈہ ٹھیک طور پر ابلا ہوا ہے یا نہیں تو انڈے کو پانی سے نکال کر کسی ہموار سطح پر گھما کر دیکھیں ِاگر یہ لٹو کی طرح گھومنے لگے تو سمجھ لیں کہ انڈہ پک گیا ہے اگر ٹھیک طرح نہ گھومے بلکہ لڑکھڑا کر گر پڑے تو سمجھ لیں کہ انڈہ ابھی کچا ہے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نیلو جی شکریہ :flor:
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کوئی بات نہیں حسن صاحب۔
    اگر میری کسی پوسٹ سے آپکو مدد مل گئی تو خوشی کی بات ہے۔ :hpy:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نیلو فر جی میں کونسا باورچی ہوں جو ایسے کام کروں گا،
    وہ تو شیئرنگ کا شکریہ ادا کیا تھا :flor:
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ نیلو جی اپنے تجربات ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لئے :yes: :dilphool:
     
  6. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حسن صاحب اور بےمثال صاحب۔
    شکریہ آپ کا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں