1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈھونڈیں "

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏20 مئی 2010۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    "آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈُھونڈیں "

    نغمے، تارے، پُھول، فضا ڈُھونڈیں
    اُس جانم کے نقُوشِ پا ڈُھونڈیں
    ہنسنا بھی ہم بھُول گئے اے دِل!
    آ! ہنسنے کی آج ادا ڈُھونڈیں
    ہُشیاروں سے خُوب دغا پائی
    دیوانوں میں آج وفا ڈُھونڈیں
    بادل، بجلی، گرج، چمک، برکھا
    اِک موسم میں کیا کیا ڈُھونڈیں
    چاہت کی تجدید کریں پھر سے
    اُلفت کا کھویا سلسلہ ڈُھونڈیں
    سُلطاں جوڑیں پیار کی ڈوری
    آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈُھونڈیں۔
    (سُلطاں)​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: " آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈھونڈیں "

    واہ سلطان جی بہت خوب

    ہنسنا بھی ہم بھُول گئے اے دِل!
    آ! ہنسنے کی آج ادا ڈُھونڈیں

    واہ بہت عمدہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈھونڈیں "

    سلطان بھائی عمدہ انتخاب ہے بہت زبردست :a150: :222:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: " آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈھونڈیں "

    واہ سلطان میر صاحب ۔ اعلی کلام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
    :a180:
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈھونڈیں "

    بہت خوب سلطان میر صاحب
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈھونڈیں "

    سُلطاں جوڑیں پیار کی ڈوری
    آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈُھونڈیں۔
    سلطان بھائی ماشاء اللہ بہت خوب لکھتے ہیں آپ
     
  7. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " آ! پھر ٹُوٹا ہُوا سِرا ڈھونڈیں "

    ملک بلال جی ، حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں