1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آہ برما کے مسلمان

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مبشر گوندل, ‏3 ستمبر 2017۔

  1. مبشر گوندل
    آف لائن

    مبشر گوندل ممبر

    شمولیت:
    ‏1 ستمبر 2017
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    سوشل میڈیا پر اس وقت برما کے مسلمانوں کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جارہی ہیں،برما میں مسلمانوں پر مظالم کی انتہا اور اسلامی ممالک کی خاموشی!سمجھ سے بالا تر ہے۔
    کچھ عرصہ قبل34 اسلامی ممالک کابننے والا فوجی اتحاد بھی خاموش نظر آرہا ہے۔اس خاموشی کی وجہ کوئی سمجھائے گا یا نہیں؟
    اس وقت دنیا کا سب سے بہادر اور طاقتور شخص جو کہ دنیا کی سب سے طاقتور اور بہادر آرمی کا جنرل ہے،سب کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہیں خدا کرے کہ جنرل باجوہ اس پر اپنی پالیسی جلد از جلد پوری دنیا کے سامنے واضح کردیں۔
     
  2. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    https://s26.postimg.org/v2ywi1qc9/Pree_Release_Rohinghya.jpg

    ہميں اقوام متحدہ کے اس اعلان پر سخت تشويش ہے کہ اگست 25 سے اب تک قريب دو لاکھ ستر ہزار روہنگيا باشندے برما کے رخائن صوبے ميں پرتشدد حملوں اور وسيع پيمانے پر ديہاتوں کو نذر آتش کرنے سميت انسانی حقوق کی شديد خلاف ورزیوں کے الزامات کے بعد بنگلہ ديش پہنچ گۓ ہيں۔


    اکتوبر2016 سے اب تک امريکی حکومت نے پورے خطے ميں ايسی غير محفوظ آباديوں کو انسانی ہمدردی کی مد ميں تريسٹھ ملين ڈالرز کی امداد فراہم کی ہے جو برما کے اندر اور باہر بے گھر ہو چکی ہيں.


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں