1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں ( سانا کی لڑی کا تسلسل )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 اپریل 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہوووووووووووووں ۔ ۔ ۔ ۔ تو یہ بات ہے ۔ ۔ ۔
     
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو آج نیٹ پر بہت غصہ آرہا ہے بہت سلو سپیڈ ہے مگر اب اس پر کیسے نکالوں؟:(:cry:
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاکلیٹ یا ٹافی منہ میں رکھ لیں ، ، ، یا ٹھنڈا سا پانی پی لیں ۔ ۔ ۔ غصہ کم ہو جائے گا ۔ ۔ ۔
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    بات در اصل یہ ہے کہ پچھلے ایک ہفتہ سے اکثر و بیشتر نیٹ کی سپیڈ بہت سے بہت سلو ہو جاتی ہے۔ اور مسئلہ ہے کہ کہ سمندر کے اندر سے جو نیٹ لائن پاکستان آتی ہے اس میں زبردست خرابی ہے۔ پہلے ہوئی تھی صحیح کر لیا گیا تھا۔ پر اب دو بارہ خرابی آگئی ہے۔ جسے صحیح کیا جا رہا ہے۔ باقی کمپنیز تو کچھ نہ کچھ سپیڈ دے رہی ہیں پر پی ٹی سی ایل نے لوگوں کی صحیح دوڑیں لگوائی ہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے غصہ آتا ہے جب لوگ اچھی نیٹ سروس استعمال نہیں کرتے
     
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی اس کے بارے میں مجھے بھی پتہ ہے اسی لیے تو صبر کر رہی ہوں ۔پتہ نہیں کتنا عرصہ اور لگے گا۔:(
     
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ایویں غصہ آتا ہے:eek:o_O
    بل آپ پے کرتے ہیں ان کا؟
     
    آصف احمد بھٹی اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں میرے پے بل کوئی نہیں کرتا
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب تھا کہ بل آپ دیتے ہیں۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چیزیں توڑ دیتی ہوں جو ہاتھ میں ہوتی ہے
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے غصہ آئے تو مت پوچھیے کہ کیا ہوتا ہے۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی بتانا پڑےگا
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بتاؤں یوں سمجھ لیں غصہ مجھ میں کوٹ کوٹ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ سے اللہ بچائے آمین
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی طرح سے مد مخالف پر غصہ نکال لیتا ہوں۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو مفت کے گناہ لینے والی بات ہے
     
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مد مخالف پر غصہ نکالنا گناہ ہے کیا؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ثواب بھی نہیں ہے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ثواب بھی نہیں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ قابو رکھنا چاھیے
     
  22. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    قابو تو رکھنا چاہیے لیکن بندہ بشر ہے بے قابو ہو ہی جاتا ہے۔
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  24. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے انٹرویو والی لڑی کا چکر لگاؤ، وہاں میں نے ایک مشورہ دیا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ پہ بہت کنٹرول رکھتا ہوں مگر جہاں میں سمجھوں کہ اب سامنے والا ظلم پہ اتر آیا ہے تو پھر نہ پوچھو۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھنا تو پڑےگا اگلے کی درگت کس طرح بناتے ہیں
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    اس کو ایسی ایسی سناتا ہوں کہ اسے بار بار میرے بارے میں اپنی قائم شدہ رائے پر غور کرنا پڑتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کھانے کے وقت غصہ آ گیا تو کھانا چھوڑ دیتا ہوں۔ پھر دو وقت کا کھانا تو گیا۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے غصے میں بھوک بہت لگتی ہے اور نیند بہت آتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں