1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اگر پہلے سے تیاری کی ہوئی ہو تو پھر ڈرنا کس بات کا جناب
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    پھر بھی ڈرنا ضروری ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈر لگتا ہے ماما کے سچ مچ کے غصے سے۔۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    حشر میں‌رسوائی سے ڈر لگتا ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    جے میں ویکھاں عملاں ولے کجھ نہیں میرے پلے
    جے ویکھاں تیری رحمت ولے بلے بلے بلے
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈرتی ہوں محتاجی سے۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اللہ پر بھروسہ رکھیں جی
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اللہ تعالیٰ سے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    قبر کے اندھیرے سے
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اللہ میاں سے۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آپاں جی علمائے اکرام بتاتے ہیں کہ اللہ میاں نہیں کہنا چاہئے امید ہے آپ آئندہ ایسا نہ کرنے کی کوشش کریں گی
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈر لگتا ہے بے عزتی ہونے سے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈر لگتا ہے ناموس پہ کوئی حرف نہ آنے پائے۔
     
  14. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    بے عزتی سے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    والدین کے غصے سے
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈر لگتا ہے اندھیرے سے:212:
     
  17. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے ڈر لگتا ہے کہ اندھیرے میں کسی گھڑھے میں نہ گر جاؤں
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    لوگوں کی چالاکیوں اور عیاریوں سے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کبھی کبھی خود اپنی باغی طبیعت سے ڈر لگتا ہے ۔
     
  20. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اونٹ کی سواری سے ڈر لگتا ہے ھاھا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آپ بھی گدھا لے لیں
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    گدھے کی دولتی سے بھی تو ڈر لگتا ہے. :p
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    سماج کی بے جا سختیوں سے ڈر لگتا ہے۔
     
  24. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    میں کیا بتاؤ۔۔۔۔کس سے ڈرتا ہوں۔۔۔:p_wife::p_wife:
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آپ پر یہ وقت بھی آنا تھا اتنی جلدی ؟
     
  26. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اتنی جلدی کہا۔۔۔۔۔یہ وقت تو کافی پہلے ہی آ چکا ہے
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    یعنی آپ کو ڈرنے کا بہت تجربہ ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    میرا خیال اب کوئی بات بتانے والی نہیں رھ گئی
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کیا معلوم کہ کوئی نیا صارف آ کر کچھ اور بتائیں ؟
     
  30. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    بے عزتی ہونے سے ڈر لگتاہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں