1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا کیا خیال ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏9 فروری 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سکھ اور سردار دو الگ چیزیں ہیں ۔ ۔ ۔ سکھوں کو سردار کہنا غلط ہے ۔ ۔ ۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سکھ ہیں لیکن اگر انہیں سکھ کہہ کر بلائیں تو غصے سے پاگل ہو جاتے ہیں اور اگر سردار جی کہہ کر بلائیں تو خوشی سے مونچھوں کو تاؤ دے کر جواب دیتے ہیں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں - - - لیکن سکھ کو سکھ ہی کہنا چاہیے ۔ ۔ ۔ سردار فارسی لفظ ہے اور مسلمان قبائل کے سربراہ کو سردار کہتے تھے ، آج بھی گیلات ، کشمیراور پوٹوہار میں کئی خاندان اپنے نام کے ساتھ سردار کا لفظ استعمال کرتے ہیں ، یہ اُن کا خاندانی نام ہوتا ہے ، پختون خواہ کے گورنر جناب سردار مھتاب خان عباسی ، آزاد کشمیر کے مرد مجاہد سردار عبدالقیوم خان اور دوسرے کئی لوگ اس کی مثالیں ہیں ۔ ۔ ۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سکھوں کو سکھ صاحب یا سکھ جی کہہ دیں تو وہ مرنے مارنے پر اترآتے ہیں ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں مرنے مارنے کی کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ سکھ کو سکھ نہ کہا جائے گا تو اور کیا کہا جائے گا ۔ ۔ ۔ ڈرنے کی کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ یہ کرپانیں بھی اب بس ہماری " تلواروں " جیسی ہی ہیں ۔ ۔ ۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں ڈرتا نہیں لیکن یہ حقیقت ہے آپ کا کسی سکھ سے کبھی واسطہ پڑا ہے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ! یہاں کویت میں بھی بہت ہیں ، اور میں تو اُنہیں سکھ ہی کہتا ہوں یا پھر پنجابی اور اگر نام معلوم ہو تو سیدھا سیدھا نام لے لیتا ہوں ۔ ۔ ۔ انہیں سردار کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کویت کا پتہ نہیں لیکن یہاں کرپان پاس رکھنا غیرقانونی ہے ۔ گھر میں رکھ سکتے ہیں لیکن سرعام ڈال کر باہر جائیں تو گرفتاری ہو جاتی ہے ۔میں سکھ لڑکوں کے ساتھ سکول گیا ہوں ساتھ کام کیا ہے ۔جس کرکٹ ٹیم میں کھیلتا تھا اس میں بھی ایک لڑکا شامل تھا ۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کرپان ساتھ رکھنا تو یہاں بھی منع ہے وہ تو میں ازراہِ تفنن کہہ رہا تھا ۔ ۔ ۔ مجھے سکھوں سے یا پھر شاید سکھوں کو مجھ سے اللہ نے بچا رکھا ہے ۔ ۔ ۔ اب تک کسی سکھ سے برائےراست واسطہ نہیں پڑا ۔ ۔ ۔ میرے فلیٹ والی بلڈنگ میں بھی ایک فلیٹ میں کچھ سکھ رہتے ہیں میں نوجوان سکھوں کو تو اُن کے نام سے پکارتا ہوں اور بزرگوں کو " چوہدری " کہہ کر بلا لیتا ہوں ، یہاں عموما سکھ عمارتی مزدور یا پھر کچھ بسوں کے ڈرائیور ہیں ۔ ۔ ۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پورےبولٹن میں سکھوں کی چند فیملی ہیں اور اسی طرح بنگالیوں کی بھی چند فیملی ہیں ہندو اور انڈین مسلمان بھارتی ضلع گجرات سے بہت زیادہ ہیں ۔پاکستانی بھی کافی ہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھارت میں بھی گجرات ہے
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو سانوں کی
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مٹی پاہ دیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کا خیال ہے ؟
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بہت ہیں میرے ہمسائے بھی انڈین گجراتی مسلمان ہیں بہت اچھے ہیں ۔گجراتی زبان بولتے ہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سنائیں ذرا
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ! تو پھر ۔ ۔ ۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس بارے میں ؟
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بارے شارے کو چھوڑیں ۔ ۔ ۔ خیال کی بات کریں ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے ؟
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا خیال ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ ۔ ۔ بس ذرا خیال کی خیال رکھئے گا ۔ ۔ ۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف قصائی کے بارے میں
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غدار کے بارے میں اچھا خیال کیسے ہو سکتا ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال کے بارے میں کیا خیال ہے ٹلی ماری جائے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور ماریں لیکن وہ ہیں کہاں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو پتا کرنا ہے آپ بتائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں