1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏1 اپریل 2010۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11


    شاپنگ کے حوالے سے کچھ سوالات ہيں کچھ زيادہ ہي ہو گئے کہ لکھنے بيٹھوں تو پھر بسس
    سسسسسسسسسسسس

    سٹارٹ

    *شاپنگ کے ليے آپ زيادہ تو کہاں جاتے ہيں يعني آپ کے پسنديدہ شاپنگ مالز



    *کس قسم کي شاپنگز زيادہ تر آپ کرتي/کرتے ہيں

    *خريداري لسٹ بنا کر کرتي/کرتے ہيں يا ميري طرح اپنے دماغ پر بھروسہ کرتے/کرتي ہيں


    *ايک ہي شاپ سے سب لينا پسند کرتے/کرتي ہيں يا گھوم پھر کر سب کچھ ديکھ بھال کر کرتے/کرتي ہيں


    *شاپنگ صرف لسٹ تک ہي محدود ہوتي ہے يا جو پسند آيا وہ بھي اٹھا ليتے/ليتي ہيں


    *شاپنگ مين اپ اپني پسند کو ترجيح ديتے ہيں يا قيمت کو


    ونڈو شاپنگ ميں کونسي دکانيں آپکو اپني طرف کھينچتي ہيں

    window shopping


    *شاپنگ اکيلے کرنا پسند ہے يا کسي اور کے ساتھ (کس کے ساتھ)


    *جو دکاندار کہے وہي قيمت ديني چاہيے يا bargaining ضروري ہے۔

    *کوالٹي ضروري ہے يا کوانٹيٹي (quality & quaintity)



    * شاپنگ مين سب سے زيادہ کيا چيز بري لگتي ہے (دکاندار کا رويہ، دوسروں کا کہنا کہ جلدي کرو اس طرح کي چيزيں )


    *مرد شاپنگ سے اتنا چڑتے کيوں ہيں



    *آخري سوال گھر آنے کے بعد کيا تاثرات ہوتے ہيں۔
    (کبھي خوشي کبھي غم والے تاثرات)

     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    وعلیکم السلام

    پہلے آپ بتائیں ۔۔پھر میں بتاؤں گا۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    میں تو ان خرافات سے دو ر ہی رہتا ہوں
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    کنجوس ہیں آپ۔۔۔بھابھی کو کچھ شاپنگ کروادیا کریں۔۔سمجھ آئی۔۔
     
  5. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    میرے لیے شاپنگ انتہائی مشکل کام ہے۔ ترجیح دیتاہوں کسی اور کے خدمات حاصل کروں یا کسی کو اپنے ساتھ لیجاؤں!
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    بنت آدم آپی آپ نے بتایا نہیں ابھی بتایا :baby:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    کیوں اس کی ٹانگیں خراب ہیں‌کیا :143::143:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    اللہ نا کرے :222:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    بنت آدم بہنا جی۔ شاپنگ تو زیادہ تر آپ کی بھابھی کرتی ہیں۔ میں ساتھ میں :car: اور :rona: کرتا ہوں۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    اچھا کرتے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    نعیم بھائی ایک کپڑے والی دکان پہ گئے اور ہر کپڑے کی گارنٹی پوچھتے رہے
    تنگ آکر دوکان دار نے کہا آپ نے کپڑاکرنا کیا ہے تو بولے کچھ نہیں ٹوپی بنانی ہے

    دوکاندار نے بڑا تاریخی جواب دیا

























    جناب سر تو پھٹ‌سکتا ہے کپڑا نہیں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

    کپڑا لوہے کا تھا کیا :119:
     
  13. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی شاپنگ خود کرتا ہوں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبزی کہاں سے خریدتے یں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سبزی کی بہت بڑی بڑی دکانیں ہیں یہاں
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لیے شاپنگ کرنا ایک مشکل کام ہے۔ کوشش کرتا ہوں کسی اور سے چیز منگوالوں نہیں تو کسی ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کرتا ہوں ۔ یا پہر کسی شہنشاہ کی طرح احکامات جاری کرتا ہوں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیلے نہیں ہیں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر مول تول کرنے کا ص ہی نہیں آتا ہوگا
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر قاعدہ قانون ہے ۔اور ایک ہی ریٹ ہوتا ہے ۔اس سے نہ ایک پیسہ کم نہ زیادہ
     
  21. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    سپرمارکیٹ سے
     
  22. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    image.jpg اس جیسے سٹور ہر شہر میں ہیں ۔ جو ہر چیز بیچتے ہیں۔ سب مسالے اور اس جیسی ہر چیز
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی حال نہیں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی جگہ سے ہر چیز مل جانا ، گھوم پھر کر سودا لینے کا ص ہی کچھ اور ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی اور صاف ستھری چیزیں مل جائیں تو ص لینے کے لئے ویسے بھی گھوما پھرا جا سکتا ہے
     
  27. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    اور کسٹمر سروس بھی اچھی ہوتی ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل صحیح ہے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیسے مانوں
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نہ بھی مانیں تب بھی یہ بات صحیح ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں