1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ سے تصدیق چاہئے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏18 جون 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    انتظامیہ سے معذرت کے ساتہ اور آپ لوگوں سے بھی معذرت
    میں پہلے بتادوں کہ مجھ سے کوئ نراض نہ ہو

    گزشتہ چند دنوں سے دو ایسے واقعات رونما ہوئے جن کو سن کر دل دہل گیا اور زبان پر استغفار کا ورد شروع ہو جاتا ھے اور یہ دونوں واقعات فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں آئیں پہلے دونوں واقعات پڑھ لیں

    (1) میں بدھ والے دن بال کٹوانے دکان پر گیا میرے ساتہ ہمارے مدرسہ کے درجہ حفظ کی کلاس کے استاد قاری محمداسلام صاحب بھی تھے جب ہم وہاں پہنچے تو دکان والا کہنے لگا قاری صاحب آپ نے کوئ خبر سنی ھے میں نے جب نفی کی تو اس نے کہا
    فیصل آباد میں ایک غریب آدمی رہتاتھا اس کی بیوی نے کہا مجھے عمرہ پر لے جاؤ اس نے پیسے جمع کئے اور اس کو اپنے ساتہ عمرہ پر لے گیا جب واپس آنے لگے تو کعبہ کے سامنے اس کے خاوند نے کہا کہ اگر کوئ چیز لے نے ہو تو لے لو اسی بات پر ان کی کوئ بات ہوئ اس کی بیوی نے کعبہ کے سامے کھڑے ہوکر نازیبًا الفاظ کہے جس پر اس کے خاوند نے کہا تو
    کُتی دِی کُتی رئیں ہیں جس پر اس کا نچلا دھڑ کتے کی طرح بن گیا اور اوپر عورت ھے وہ آوازیں بھی کتے کی طرح نکال تی ھے
    جس پر اس نے مجھے اس کی ویڈیو بھی دکھائ اور میں توبہ استغفار کرتے گھر آگیا

    (2)اس واقعے کی حقیت کا مجھے نہیں پتہ مجھے اتنا پتہ ھے لاہور کی چڑیا گھر میں ایک عورت لائ گئ ھے جس کا نیچے والا دھڑ سانپ کا ھے اور طرح طرح کی آوازیں نکال تی ھے جس کو انسان سن کر بیہوش ہوجاتا ھے اس کو دیکھنے کے لیئے حکومت نے 300کی ٹکٹ لگائ ھے
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    میں نے ان واقعات کو اس لئے لکھا کہ ہم اس سے عبرت حاصل کریں اور واقعہ نمبر 1 ایک کی تصدیق کردے کیونکہ اس فورم پر ہر علاقے کا ساتہی آتا ھے شاید کوئ فیصل آبادسےساتھی یہاں ہو تو وہ اس بات کی تصدیق کرے آیا یہ سچ ھے یا جھوٹ

    واقعہ نمبر 2 تو کی تصدیق کرنے میں خود چڑیا گھر جاؤں گا پہر آپ کو اطلاع دوں گا انشاءاللہ

    میں نے پہلے بھی کہاتھا کوئ مجھ سے نراض نہ ہو اگر کسی کو میری بات بری لگی ہو تو معذرت اگر آپ کو یہ لڑی اچھی نہ لگی ہو تو مجھے بتادیں تاکہ میں اس کو ڈالیڈ کردوں میں نے یہ لڑی صرف تصدیق کرنے کے لئے بنائ ھے
    کسی ساتھی کواس بارے میں معلوم ہوتو وہ یہاں زرور شئیر کرے میں آپ کا احسان مند ہوں گا
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    داؤد بھائی!
    سرِ دست صرف اتنا کہوں گا کہ ایسا کوئی واقعہ رونما ہونے کے کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔ سوائے یوٹیوب پر موجود ایک ویڈیو کے جسے اس واقعہ سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ نیز یہ واقعہ بھی کئی جتنے منہ اتنی باتیں کے بقول کئی رنگ میں کئی طرح سے سننے میں‌آ رہا ہے۔ لوگ بہت سے واقعات کو مذہبی رنگ دے دیتے ہیں بعد میں پتا چلتا ہے کہ حقیقت کچھ اور ہے۔ جیسا کہ ایک پتھر کے بارے میں مشہور ہے کہ ہوا میں کھڑا ہوا ہے حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے وہ صرف فوٹو ایڈٹنگ کی گئی ہے لیکن ہمارے لوگ مذہبی جوش جذبے میں کچھ آگے چلے جاتے ہیں اور اس پتھر کی تصاویر باقاعدہ میں نے بہت سی جگہوں پر لگی دیکھی ہیں۔ اسی طرح نیپال کی ایک مسجد کا واقعہ بہت گردش کرتا رہا وہ بھی واقعہ بھی کچھ اور طرح سے ہوا تھا لیکن لوگوں نے اسے بھی مذہبی رنگ دے دیا اور معجزہ کے طور پر مشہور کر دیا۔ اور بھی بہت سے ایسے واقعات ہیں۔ لیکن بات لمبی ہو جائے گی۔ امید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔ ایسی باتیں بعد میں پشیمانی کا باعث بنتی ہیں۔ کرامات کا ظہور ہونا بھی اپنی جگہ معنی رکھتا ہے۔ لیکن کسی واقعہ کو غلط طریقے سے توڑ موڑ کر پیش کیا جانا بھی درست نہیں۔ آپ چڑیا گھر جائیں اگر کچھ ایسا ہوا تو آپ کو پتہ چل جائے گا۔ آپ نے اچھا کیا جو اس بارے میں جاننا چاہا۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    سب بکواس ہے
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    شکریہ بلال چاچو میں آپ کی بات سمجھ گیاہوں میں چڑیا گھر نہیں جاؤں گا اب کیونکہ جب میں نے والد صاحب کو کہا انہوں نے بھی یہی باتیں بتائیں جو آپ نے مجھ سے کہیں
    جہاں تک آپ نے نیپال مسجد کی بات کی میرے والد محترم کے ایک دوست نیپال میں رہتے ہیں اور ہر سال ملنے آتے ہیں جب ہم نے اس مسجد کے بارے میں ان سے پو چھا تو انہوں نے کہا اگر نیپال میں ایسا کوئ واقعہ پیش اتا تو ہمیں زرور معلوم ہو تا لیکن مجھے معلوم نہیں
    پہر حال آپ نے میری مدد کی جس پر میں اپ کا بھت مشکور ہوں اور امید کرتاہوں آئندہ بھی ایسے باتوں پر آپ میری اصلاح فرمائیں گے شکریہ
    والسلام!
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    ھارون چاچو

    میں آپ کی بات سے اتفاق کروں گا
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    محمدداؤدالرحمن علی پریشان مت ہوں۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں۔۔
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میں نے آپ سے کہا تھا واقعہ نمبر دو کی تصدیق کرنے میں چڑیا گھر جاؤں گا لیکن حکومت نے اس سانپ والی لڑکی کو واپس فیصل آباد بھیج دیا کیونکہ اس کی آواز سے جانور ڈر تے تھے اور ان کے مرنے کا خطرہ تھا واللہ اعلم اس لئے میں اس کو نہیں دیکہ سکا البتہ اس وہ کس طرح سانپ بنی اس واقعہ کا پتہ چل گیا ھے
    واقعہ کچھ یوں ھے کہ فیصل آباد میں ایک آدمی اپنی بیوی کو عمرہ کرانے لے گیا جب وہ واپس آئے تو اس عورت سے کسی نے پوچھا اللہ کا گھر کیسا لگا اس نے کہا اس گھر سے میرے گھر کا واشروم اچھا ھے (معاذاللہ ) باقی اللہ جانے

    اب آپ اس واقعہ کو صحیح سمجھیں یا غلط
    اور تو مجھے کچھ پتہ نہیں چل سکا البتہ ایک وڈیو ہاتہ لگی ھے بس بچوں کو مت دکھائیں

    لیں ویڈیو حاضر ھے


    اب آپ اس کو سچ سمجھیں یا جھوٹ فیصلہ آپ کے ہاتہ میں ھے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    ویڈیو دیکھ کر یقین ہوگیا کہ یہ سب جھوٹ ہے۔ جعلی ویڈیو ہے۔ ایسے ہی کچھ "رنگ بازوں" نے اپنے گھر میں ڈراؤنی شکل بنا کر اسکی ویڈیو بنا کر بیک گراؤنڈ میں کسی ڈراؤنی فلم کی آوازیں ریکارڈ کر دی ہیں۔ صاف نظر آرہا ہے کہ یہ پلاسٹک یا کسی اور مادے سے تیار کی گئی جعلی ہیئت ہے۔

    والسلام
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    اگر یہ چیز خود سے نہ بھی بنائی گئی ہو تو بھی کمپیوٹر کے لیے ایسا کچھ بھی بنانا ناممکن نہیں‌رہا۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    لعنت بھیجیں آپ لوگ جھوٹ کو پھیلانے کا ذریعہ بن رہے ہیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    محمد داؤد الرحمن بھائی ۔ اگر ایسی بےادبیوں پر واقعی ایسا حشر ہونا ہوتا تو شاید ہماری آدھی سے زیادہ قوم بشمول سیاستدان الا ماشاءاللہ ۔۔ صورتیں تبدیل کروا چکی ہوتی ۔ استغفراللہ العظیم
     
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    سب جھوٹ جعلی اور ڈرامے بازی ہے اور ایسی باتوں پہ یقین کرنا کم عقلی
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    یہ تو جعلی سہی لیکن میں اتنا ہوں یہ باتیں سچ ہوتی ہیں چھوٹ نہیں میں اس بات کرو منتا ہوں کوئی مانے نا مانے
     
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ سے تصدیق چاہئے

    ویڈہو کی مکسنگ بھی انتہائی ناکارہ ہے، کسی اناڑی کا کام ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں