1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏10 مئی 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچتا ہوں ، سوات میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کروانے والے کراچی میں فوجی اپریشن کے خلاف کیوں ہیں ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ہم رمضان شریف کے دنوں میں بھی اپنے دل کی کدورتیں کیوں نہیں مٹا دیتے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں ، ہم لوگ کب نیند سے جاگیں گے ؟ ہم اپنے بچوں کو کیا دے کر جائینگے ؟
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں یہ سوچتا ہوں کہ جنگ آزادی تو ہم لڑ چکے اب جنگ اجتماعیت کب شروع کریں گے ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں کہ ہماری قوم بغیر سوچے سمجھے ہر افواہ کے پیچھے کیوں پڑ جاے ہیں
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں کہ ہماری عید صرف حنا کے رنگ سے کیوں لال نہیں رہتا ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں کہ زرداری کو چین میں ایک صوبائی نائب گورنر نے کیوں ویلکم کیا
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں دیکھ کچھ رہا ہوں اور سوچ کچھ رہا ہوں
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں دیکھتا ہوں کہ انسان نفسا نفسی کے عالم میں دوڑتا اور روندتا جا رہا ہے ۔ سوچتا ہوں کہ آخر اتنی جلدی کس بات کی ہے زندگی بھی چینی کی طرح سٹاک میں رکھنے کی خواہش ہے ۔
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں دیکھتی ہوں آج کل کے مسلمان کو کیا ہو گیا ہے؟؟ اپنے مسلمان بھائی کو ہی قتل کری جا رہا ہے۔۔ پھر سوچتی ہوں کے ہر عروج کو زوال ہوتا ہے اور ہر زوال کو عروج۔۔ ہم زوال کی آخری حد کو جا پہنچے۔۔ اب عروج کا آغاز ہم سے زیادہ دور نہیں۔۔ انشاللہ۔۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو ۔ القرآن ۔اور ہم لوگ اس سے یکسر مختلف سوچ رکھتے ہیں ، پہلے ہمارا مرکز صرف ایک تھا ، یعنی اللہ ، اب ہم میں سے ہر کسی نے اپنا اپنا الگ مرکز بنا لیا ہے ، اس لیے ہم لوگ فرقوں‌ میں بٹ‌ گئے ، جب فرقوں میں بٹ گئے تو ہر فرقہ خود کو دوسروں‌ سے افضل جاننے لگا ، جب بہ زعم خود ، خود کو افضل جاننے لگے تو پھر لہجوں اور رویؤں میں تشدد خود بخود آتر آتا ہے ۔
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    جی بلکل ٹھیک کہا۔۔ :(
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں کہ زرداری کو بی بی کی برسی پر واپس ضرور آنا چاہئے
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    ٹی وی چینلز میں پیش کے جانے والے سیاسی پروگرام دیکھتے ہوئے سوچتا ہوں کہ یہ کس ملک کے باسی ہیں اور کس قوم کے نمائندے ؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    زر پرست اور ابلیس کے نمائندے
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    ان میں سے دیکھتے کسے ہیں اور سوچتے کس کو ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں کہ زرداری کی بیماری جلد کیوں ختم ہوگئی
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    عمران خان کا کراچی جلسہ دیکھا تو سوچا کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    اور جلسہ دیکھ کر یہ بھی سوچا کہ کیا وہ الیکشن میں بھی کامیاب ہو پائیں گے یا انہیں کامیاب ہونے دیا جائے گا؟
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    اگر یہ آخری امید ووٹ سے کامیاب نہیں ہوتی ۔ تو پھر محرومی و مایوسی کا خونی انقلاب دستک دے رہا ہے ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں کہ ہم ایک قوم کی حیثیت سے کب سوچنے لگیں گے
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آج پاکستان میں آنے والے زلزلے کی خبریں دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں سب کے لئے دعا کروں

    اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں سوچ رہا ہوں کہ ہم اچھی باتیں کیوں کرتے ہیں عمل کیوں نہیں کرتے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو سب سے بڑی خربی ہے ۔جب تک ہم سب مل کر توبہ نہیں کریں گے اور سچے دل سے اللہ پاک سے معافی نہیں مانگیں گے ہماری حالت نہیں بدلے گی ۔اللہ پاک ہمیں معاف فرمائے آمین
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کون اور کیا سوچ رہا ہے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیا سوچ رہے ہیں ؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فورم پر حاضریاں کیوں کم ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی صحیح ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے وجہ پوچھی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں