1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏10 مئی 2011۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز ممبران کو بزم خیال کا محبت بھرا سلام :222:
    کیبل کے اس دور میں ڈراموں سے ایک نئی سوچ کی آبیاری کی جا رہی ہے ۔ جو ہماری ثقافت ، تہذیب اور ضابطہ اخلاق سے کچھ کچھ متصادم ضرور ہے ۔ یہ لڑی اسی ڈرامے کا تسلسل سمجھی جائے ۔ مگر ایک الگ اور منفرد انداز میں زندگی کے کرداروں پر روشنی ڈالی جائے گی ۔ مثال کے طور پرروز مرہ معمولات زندگی میں آپ نے جودیکھا یا سنا ۔ اس کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ۔ یہاں شئیر کریں ۔ پھر پڑھیں کہ دوسرے آپ سے متفق ہیں یا نہیں ۔ شائد اس طرح ہم اپنی شخصیت کو سمجھ سکیں ۔ اور خوبیوں ، خامیوں کی جانچ پڑتال ہوتی رہے ۔ کیونکہ زمانہ استاد ہے انسان ہمیشہ طالب علم ہی رہتا ہے ۔
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    چلیں میں ہی اس کا آغاز کرتا ہوں نیٹ گردی کرتے ہوئے مجھے یہ غزل ہر فورم پر پڑھنے کو ملی

    میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
    سرِ آئینہ مرا عکس ہے پس ِ آئینہ کوئی اور ہے
    میں کسی کے دست ِ طلب میں ہوں تو کسی کے حرف ِ دعا میں ہوں
    میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
    عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی
    میں قریب ہوں کسی اور کے، مجھے جانتا کوئی اور ہے
    تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی، مجھے دوستوں کا پتہ نہ تھا
    تری داستاں کوئی اور تھی، مرا واقعہ کوئی اور ہے
    وہی منصفوں کی روایتیں، وہی فیصلوں کی عبارتیں
    مرا جرم تو کوئی اور تھا، پہ مری سزا کوئی اور ہے
    کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے
    جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
    مری روشنی ترے خدّ و خال سے مختلف تو نہیں مگر
    تُو قریب آ تجھے دیکھ لوں تُو وہی ہے یا کوئی اور ہے
    جو مری ریاضتِ نیم شب کو سلیم صبح نہ مل سکی
    تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے

    سب اسی خوش فہمی میں مبتلا دکھائی دیتے ہیں کہ وہ خیال ہیں کسی اور کے انہیں سوچتا کوئی اور ہے۔
    یعنی کہ پرنس چالس
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    آپ خیال دیکھیں گے کیسے
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    :hathora: دیکھنے اور سوچنے میں خیال کہاں سے آ گیا ۔
    کہیں آپ تو نہیں سوچتے میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے ۔ :207:
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    یہ کن خیالوں میں گم ہو ؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں کہ واپسی کی ٹرین وقت پر آجائے تو کتنا اچھا ہو
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    ہارون بھائی آپ ابھی آئے اور ابھی پھر ٹرین ڈھونڈ رہے ہیں ۔۔؟ غلط بات ہمیں فارم خوش آمدید کہہ کر خود غائب ہو جاتے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    سوچیں کیسا کمال ہے یہ :91:
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    بہت خوب کمال ہے اور آپ ہم بچوں پر یہ ٹیسٹ کروا رہے ہیں :takar:
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    اتنی سنجیدہ لڑی :152:بھی گپ شپ :101: کی ٹرین معافی چاہتا ہوں بھینٹ چڑھنے جا رہی ہے :133:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں بزم خیال بھائی کو ریگیولر کرنے کی کوئی تجویز سوچ رہا ہوں
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    کوئی تجویز آئی آپ کے خام خیال میں :hathora:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    آپ نے خیال دانی کو چب ہی اتنے پاد یئے ہیں کہ اس میں اب کچھ ٹھہرنا ہی مشکل ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    کچھ سوچو یار
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    پہلے کچھ دکھائیں گے تو سوچیں گے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں آج کا انسان خود ہی اپنے لئے لالچ کرکے مشکلات پیدا کرلیتا ہے
     
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں اس سوچ میں ہوں کہ دہی کے لالچ سے انسان کو کیا مشکل ہے ۔ :z14:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    کوئی ایک ہو تو بتاؤں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    اور میں سوچ رہا ہوں کہ میں اس قدر سنجیدہ اور سمجھدار لوگوں کی لڑی میں کیا کر رہا ہوں ؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    حسب ضرورت ایک عدد بونگی
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    بونگیوں والی لڑی فوت کروا کر یہاں بونگیوں ذکر کیوں کر رہے ہیں ؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    آپ جاکر دیکھیں آخری پیغام میرا ہی ہوگا
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    لیکن باقی لوگ بونگیاں کیوں نہیں مار رہے ؟
    حالانکہ ہر لڑی میں یہی کام کر رہے ہوتے ہیں ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں جیسے ہم سب ایک دوسرے سے خلوص کے رشتے میں بندھ گئے ہیں کاش سیاست دان بھی پاکستان سے ایسے ہی پیار کریں‌تو کتنا اچھا ہو
     
  25. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    لڑی کے اچھے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو چکے ۔
    ہارون پھا کا بہترین جملہ !!!!!!!!!!!!!! :a180:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں سوچ رہا ہوں کہ ہم صرف بہتری کی باتیں اور سیاہ ست دانوں کو بددعائیں ہی کیوں دیتے ہیں کوئی عملی اقدام کیوں نہیں کرتے

    [​IMG]
     
  27. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    یہ تو آپ نے اچھا قدم اٹھایا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    جب تک ہم اجتماعی بہتری کا نہیں سوچیں کی بہتری کے اسباب نہیں آئیں گے
     
  29. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں نے دیکھا !!!
    ٹریفک سگنل پر سرخ بتی بلنک کر رہی تھی جس کا مطلب تھا کہ چوک میں رک کر دوسروں کو پہلے گزرنے کا حق دیں پھر اپنی باری پر خود اگے بڑھیں ۔ چاروں اطراف کی سڑکیں کاروں کے ہجوم سے بھری تھیں ۔ چاروں اطراف کی ٹریفک کسی رہنمائی کے بغیر ایک ایک کر کے اگے بڑھ کر گزر رہی تھیں ۔
    میں نے سوچا !!!
    اگر یہ حال لاہور کراچی پنڈی کے کسی چاک میں ہوتا ۔ تو کیا ہوتا ؟ طوفان بد تمیزی ، گالم گلوچ ، گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہتے مگر دوسروں کو خود سے اگے نہ بڑھنے دیتے ۔

    ہوتا کیا ہے !!!
    قومیں بلند و بانگ دعوؤں سے عظیم نہیں ہوتی بلکہ اپنے حسن اخلاق ، احسن عمل وکردار سے اس مقام تک پہنچتی ہے ۔
     
  30. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ دیکھتے کیا ہیں ؟ سوچتے کیا ہیں ؟

    میں یہ دیکھتاہوں کہ کراچی خوں میں نہا رہاہے روزانہ بلا ناغہ 20 تا 30 لوگ لقمہ اجل بن رہے ہیں
    اور پھر یہ سوچتاہوں کہ اگر ہم نے اپنے اعمال ٹھیک نہ کیےتو
    جوں کا توں روشنیوں کے شہر کو تباہی کے دہانے پر لے جایا جائے گا
    اور یہ آگ ملک بھر میں جزوی یا کلی طور پرپھیل چکی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں