1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    برا نا مانو تو تم بھی کسی کے ہو جاو
    یہ زندگی کبھی تنہا بسر نہیں ہوتی
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لئے
    اِن میں جا کر مگر رہا نہ کرو​
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    میری انکھیں ہی کسی دن مجھے لے ڈوبیں گی
    جن کا پانی میری بنیاد تلک ہے مجھ میں
    دل میں‌ ہوتا تو یہ ممکن ہے نکل بھی جاتا
    اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    آنسوں سے سینچی ھے، میں نے زندگی کی یہ فصل
    جلد بازی میں نہ کاٹ دینا، کہیں اسکے پکنے سے پہلے​
     
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: ہماری پسند

    اپنے سادہ دل، سادہ لوح اور بھولے بھالے نعیم صاحب کی نذر

    یوں مجھے بھیج کے تنہا سوئے بازارِ فریب
    کیا میرے دوست مری سادہ دلی بھول گئے؟


    (جون ایلیا)​
     
  6. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    وہ مجبور و فا بھی تھا، م جبور ا نا بھی
    اس شہر تک تو آیامگر میرے گھر نہ آیا
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہانہ کیسے بناتا

    آتا تو وہ کیسے آتا، منہ وہ کیسے دکھاتا
    چھپ کےجو گیا تھا، بہانہ وہ کیسے بناتا​
     
  8. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    اب ترےشہر میں آؤں گامسافرکی طرح
    سایہ ابر کی ماند گزر جاؤں گا​
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: ہماری پسند

    اے چارہ گرِ شوق کوئی ایسی دوا دے
    جو دل سے ہر اک غیر کی چاہت کو بھُلا دے
    کیوں‌ہوک سی اٹھتی ہے دلِ زار سے طاہر
    اس بستیء ویراں کے خس وخاشاک جلادے
     
  10. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    کوئی دیوار سے لگ کے بیٹھا رہا
    اور بھرتا رہا سسکیاں رات بھر
    آج کی رات بھی چاند آیا نہیں
    راہ تکتی رہیں کھڑکیاں رات بھر​
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    انا پرست ہے اتنا کہ بات سے پہلے
    وہ اٹھ کے بند میری ہر کتاب کر دے گا
    میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاوں گی
    وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا
     
  12. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    ملنا ترا اگرنہیں آساں تو سہل ہے
    دشوار تو یہی ہے دشوار بھی نہیں​
     
  13. زہرہ
    آف لائن

    زہرہ ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    ہر شام اس سے ملنے کی عادت سی ہو گئ
    پھر رفتہ رفتہ اس سے محبت سی ہو گئ

    اک نام جھلملانے لگا دل کے طاق پر
    اک یاد جیسے باعث راحت سی ہو گئ
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب زاہرہ بہن۔ ایک لمبے عرصے بعد آپکو یہاں دیکھ کر اچھا لگا
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    وہ بچپنے کی نیند تو اب خواب ہو گئی
    کیا عُمر تھی کہ رات ہوئی اور سو گئے​
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    اسی میں خوش ہوں میرا دکھ کوئ تو سہتا ہے
    چلی چلوں‌ گی جہاں تک یہ ساتھ رہتا ہے
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    کون کس کی مدد کو آتا ہے
    وقت ہے خود ہی بیت جاتا ہے
    اس جگہ تک نہ ساتھ لے جانا
    جس جگہ ساتھ چھوٹ جاتا ہے
     
  18. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: ہماری پسند

    یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
    ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات​
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    کون کسی کی خاطر دے گا اتنی سچی قربانی
    بادل سب کی پیاس بجھا کر خود پیاسا رہ جاتا ہے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    مجھے زندگی سے گلہ نہیں مجھے تجھ سے بس یہی آس ہے
    میں بھی چاہوں تجھ کو سدا یونہی تو وفا کرے یا جفا کرے​
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    واہ۔ نعیم بھائی!

    بہت پیارا شعر ہے۔

    جفا ہو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں
    سِتم نہ ہو تو محبت کا کچھ مزہ ہی نہیں​
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    اپنا زادِ سفر بھی چھوڑ گئے
    جانے والوں نے کتنی عجلت کی

    میں‌ جہاں قتل ہو رہا ہوں وہاں
    میری اجداد نے حکومت کی​
     
  23. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ہماری پسند

    جب کشتی ڈالی تھی کس نے سوچا تھا
    دریا میں طغیانی بھی ہو سکتی ہے

    اس کو میرے نام سے نسبت ہے لیکن
    بات یہ آنی جانی بھی ہو سکتی ہے۔۔
     
  24. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں غالب
    یار میری بالیں پہ اسے بلائے مگر کس وقت
     
  25. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ہماری پسند

    جنگ لڑنا پڑتی ہے اپنے زورِ بازو پر!!!!
    زندگی کے میداں میں معجزے نہیں ہوتے
     
  26. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    وائے دیوانگئ شوق کہ ہر دم مجھ کو
    آپ ہی جانا ادھر آپ ہی حیراں ہونا​
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    جاہل کو اگر جہل کا انعام دِیا جائے
    اس حادثہءِ وقت کو کیا نام دِیا جائے؟

    ہم مصلحت کے وقت کے قائل نہیں یارو
    الزام جو دینا ہے سرِ عام دِیا جائے


    (محسن بھوپالی)​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    ذات کا اپنی ہمیں عرفان ہونا چاہیئے
    آدمی کو کم سے کم انسان ہونا چاہیئے


    (بشکریہ بجو جی)​
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    میں اپنے ہاتھ سے دل کا گلا دباوں گی
    میرے خلاف یہ ہی سازشوں میں رہتا ہے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    دل جو نہ دبے تو گلا ہی دبا لیا جائے
    اتنی انگلیوں سے کچھ تو کام لیا جائے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں