1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپنا علم تقسیم کریں

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از الطاف حسین, ‏8 فروری 2007۔

  1. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہربل طریقہ علاج ھو یا ایلو پیتھی یا ھومیو پیتھی۔۔مریض کو آم کھانے سے کام ،
    آپ سب بہن بھایئوں سے گذارش ہے کہ بیماری کے نام کے ساتھ مجرب نسخہ جات ےا دوا کا نام ۔پوری وضاحت کے ساتھ تحریر کریں تا کہ غریب عوام کا بھلا ہو ۔
    کر بھلا ھو بھلا ۔
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترم الطاف صاحب علاج باقاعدہ ایک سائنس ہے اور سالھا سال پڑھنے اور تجربات کرنے کے بعد انسان اس قابل ہوتا ہے کہ کسی کا علاج کر سکے۔ اگر سب بہن بھائی اس طرح علاج تجویز کرنے لگ گئے تو شاید ہی کوئی مریض باقی رہے۔
     
  3. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    السلام علیکم
    محترم الطاف صاحب کا مطلب شاید یہ ہو کہ بہن بھائیوں میں سے جو لوگ علم طبابت رکھتے ہیں وہ اپنے علم کو نشر کریں تو سب کا بھلا ہوگا۔
    اس لئے میری بھی یہی گذارش ہیکہ میڈیکل سائنس کے میدان میں کام کرنے والے سبھی اراکین اپنی اپنی معلومات کو تقسیم کرتے رہیں، جیساکہ ڈاکٹر معظم نے ابھی تک اس امر کو بخوبی انجام دیا ہے اور امید ہے کہ اسی طرح اس خدمت خلق میں آیندہ بھی مصروف رہیں گے۔ ڈاکٹر سمیرا نے بھی حال ہی چند بیش قیمت معلوماتی لڑیاں فراہم کی ہیں۔ ان سے بھی یہی توقع ہے کہ اس سلسلے کو جاری رکھیں۔
    الطاف صاحب اور سیف صاحب دونوں لوگوں نے بہتر تجویز پیش کی ہے کہ ماہرین فن فنی علوم کو تقسیم کرتے رہیں۔
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ ڈاکٹر صاحبہ آپ کا مشورہ بڑا صائب ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں