1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آٹھ غذائیں جو وزن گھٹائیں

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 مئی 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لندن (بیورو رپورٹ) صحتمند اور خوش و خرم زندگی کیلئے ضروری ہے کہ آپ جسمانی طور پر چاق و چوبند ہوں۔ وزن گھٹانے، چربی کم کرنے اور چست پھرتیلا جسم پانے کیلئے آپ طرح طرح کے پاپڑ بیلنے کی بجائے کچھ سادہ مگر پر اثر غذاﺅں کو اپنائیے، نتائج آپ کو حیران کردیں گے۔ اس سلسلہ میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ ناشتے میں اناج پر مشتمل غذاﺅں پر زور دیں اور گوشت، انڈے جیسی غذاﺅں کو کم کردیں۔ جرنل آف ڈائٹیٹک ایسوسی ایشن کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اناج پر مشتمل غذاﺅں سے ناشتہ کرنے والی خواتین میں موٹاپے کا خطرہ 35 فیصد کم ہوگیا۔ فائبر سے بھرپور گندم، مکئی، جو وغیرہ کو ناشتے کا حصہ بنالیں۔ وزن کو کم کرنے میں کیلشیم اہم کردار ادا کرتا ہے اور اگر آپ چکنائی کے بغیر کیلشیم حاصل کرنا چاہتے ہ یں تو اس کے لئے سادہ دہی اہم ذریعہ ہے۔ اسی طرح مونگ پھلی بھی موٹاپے کو کنٹرول کرنے کیلئے بہترین خوراک ہے۔ مونگ پھلی آپ کی بھوک مٹاتی ہے جس سے آپ کھانا کم کھاتے ہیں اور یہ دل کیلئے نقصان دی چکنائی کو بھی ختم کرتی ہے۔مچھلی کا زیادہ استعمال کریں ،مچھلی کی ایک خاص قسم ’تنا‘اور ’سولومن ‘وزن کم کرنے میں انتہائی کارآمد ہے۔ پرندے کھانے سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور اس مقصد کے لئے سب سے کارآمد پرندہ ٹرکی ہے۔کھانوں میں کچے سبز پتوں کا استعمال بھی بہت مفید ہے اور اس مقصد کے لئے سلاد، پالک، براکلی وغیرہ کازیادہ استعمال کریں ۔کھانے میں بھی کی جگہ سویا اور کینولا آئل کا استعمال زیادہ کریں۔ریشے والی اشیاءوزن کم کرنے میں انتہائی مددگار ہوتی ہیں اور اس کے لئے رس بھری اور بلیک بیری انتہائی کارآمد ہوتی ہیں۔
    ڈیلی پاکستان
     
    نوائے ملت, غوری, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جی ۔۔اس پر تو موٹے بندے عمل کریں ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور سین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
    surprise.jpg
     
    سعدیہ، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا کھاو پیو اور ورزش کرو دیٹس آل
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ورزش کا آسان مطلب بھی لکھ دیں۔ ورنہ @ھارون رشید بھائی سیدھا لیٹ کر خراٹے لینے کو ہی ورزش کہتے ہیں۔
     
    سعدیہ، نوائے ملت، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:


     
    ھارون رشید، ملک بلال اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھا
    واہ جی واہ ھارون بھائی
    وزن گھٹانے کے نسخے میں بھی کھانا پینا ڈھونڈ لیا
    ہاہاہا
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی اب اتنا سارا وزن اٹھائے پھرتا ہوں کیا یہ ورزش نہیں @نعیم بھائی تو ایویں میرے حسن سے جیلس رہتے ہیں
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی جان کو بھی سکو ن نہیں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خدا گڑ خور کو ۔ گڑ دے دیتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    صرف آٹھائے نہیں پھرنا اسے اٹھا کر میلوں دور جایا کریں پھر واپس بھی لایا کریں
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑا تھوڑا واک کرنا شروع کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میل گننے نہیں پڑیں گے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی ہٹی سے دوڑ کر گھر اور گھر سے دورڑکر ڈیرے پر ۔ہر روز صبح اور شام =ایک ماہ تک اگر فاہدہ ہو تو ٹھیک ورنہ ہر روز دو بار
     
    Last edited: ‏30 مئی 2014
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر پھر بھی فائدہ نہ ہو تو پھر ایسا تین بار کریں ، مگر عظیم بھائی جان کو اپنے کندھے پر سوار کر لیا کریں ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    آپ دونوں احباب کے مشورے کا کچھ فائدہ نہیں کیوں کہ ان کی ہٹی اور گھر ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ ان کا تو ایک قدم بنتا ہے دوڑ کیا لگائیں گے :)
     
    پاکستانی55 اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وہ دن کبھی نہیں آئے گا جس دن وزن گھٹائے گا @ھارون رشید :t:
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو فاصلہ اوکاڑہ شہر تک بڑھا دینا چاھیے یا یہ بھی ایک دو قدم دور ہے ۔
    کوشش کریں تو ہو سکتا ہے ۔سو روٹی روزانہ سے پچاس روٹی پر آ جائیں تو ڈبل فاہدہ ہو جائے گا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    او بھائی صاحب ایسا مشورہ نہ دیں۔ اگر انہوں نے اوکاڑہ شہر میں دوڑ لگانی شروع کر دی تو اوکاڑہ شہر والوں کو وہاں سے دوڑ لگانی پڑ جانی :)
     
    نعیم، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا دیپالپور کی طرف دوڑ لگائیں تو کچھ فاہدہ ہو گا یا ۔۔۔؟؟؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے لاہور کی طرف دوڑ لگوائیں ان کی ۔ ان کا کچھ فائدہ ہو نہ ہو شاید میرا کچھ فائدہ ہو جائے :)
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی سمجھ گئے ہیں کیسے ان سے پوچھیں ذرا مجھے شرم آتی ہے بتاتے ہوئے :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطبل ہے یقینا کوئی بےشرمی والاکام ہے۔ :rolleyes:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائیوں کی تقلید والا کام ہے باقی ان کو پتا ہے کہ شرم والا ہے یا بےشرمی والا :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ کی بارات لاہور جائے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں