1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنکھوں کی شوخیوں کیا کیا فسانے ہیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏14 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں کی شوخیوں کیا کیا فسانے ہیں
    جانے کتنے ہی دیوانہ رسوا ہوئے ہیں

    آنکھوں کی مستی میں شراب کا نشہ ہے
    کہتے ہیں لوگ کتنے میخانے کھولے ہیں

    ٹوٹے جو جام تو کب پھر سمٹا ہے
    دل کو سمٹنے لوگ میخانہ آتے ہیں

    ساقی پہ الزام یہ کہ ہے قدم لڑکھڑاتا ہے
    سامنے ہو صنم تو کب ہوش میں رہتے ہیں

    باہوں میں اپنی تھام کہ کر وہ مجھے سے کہتے ہیں
    محبت لمحہ کا کھیل پر بھولنے میں صدیاں لگ جاتی ہیں
    شاعری : حنّاشیح
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں