1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنکھوں کو جسجتو ہے تو طیبہ نگر کی ہے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں کو جسجتو ہے تو طیبہ نگر کی ہے
    دل کو جو آرزو ہے تو خیرالبشرﷺ کی ہے


    پالی ہے میں نے دین محمدﷺ کی سیدھی راہ
    الیاس کی تلاش نہ حاجت خضر کی ہے


    سرکارﷺ کی نظر ہے سبھی کچھ مرے لیے
    مجھ کو طلب نہ جاہ کی ناسیم و زر کی ہے


    جلوے بسے ہیں آنکھ میں ماہ حجاز کے
    اب کیا مری نگاہ میں تابش قمر کی ہے


    یا ذکر ہے مروت و خلق حضورﷺ کا
    یابات بوے گل کی نسیم سحر کی ہے


    آقا کی چشم لطف و عنائت سے پوچھئے
    تائب جو منزلت مری اس چشم تر کی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں