1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنکھوں میں الرجی سے جلن

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏14 جنوری 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میتھی کے بیج --- ایک چائے کا چمچہ[
    عرق گلاب حسب ضرورت
    میتھی کے بیج کو پس لیں ،، اور حسب ضروت عرق گلاب میں ڈال کر پسٹ بنانا لیں اس پیسٹ کو آنکھوں کے اردگر لگا کر ٢٠ منٹ کے بعد دھو لیں دن میں ٢ بار استمال کریں ،،
    آنکھوں کے الرجی ٣ دن استمال سے ختم ہو جائے گی ، آنکھوں کو مسلنے سے پرہیز کریں


     

اس صفحے کو مشتہر کریں