1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنکھوں دیکھا لطیفہ ۔۔۔۔۔۔ سردار جی زندہ باد

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏2 ستمبر 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں دیکھا لطیفہ ۔۔۔۔۔۔ سردار

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    آج جمعۃ المبارک کو میں خلافِ معمول صبح آٹھ بجے اٹھا کیونکہ ایک صاحب کے ساتھ ہسپتال میں جانا تھا،، ان کو ہسپانوی زبان نہیں‌آتی تھی اس لیے ۔۔۔۔

    میں جا کر قطار میں لگ گیا ۔۔۔ مجھ سے پہلے ایک سردار جی کھڑے تھے اپنے نوجوان بیٹے کے ساتھ ۔۔۔۔۔ اس کا بیٹا بھی ترجمانی کے فرائض سر انجام دے رہا تھا


    نرس ان سے مخاطب ہوئی اور پوچھا کیا مسئلہ ہے

    سردار جی نے کہا مجھے کھانسی ہے ۔۔۔۔۔ ایمرجنسی ڈاکٹر کے ساتھ ٹائم چاہیے
    نرس نے پوچھا کتنے عرصہ سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    سردار جی کہنے لگے 10 سال سے

    نرس کا یہ سننا تھا کہ وہ قہقہے لگا کر ہنسنے لگی اور سردار جی پریشان کھڑے تھے ۔۔۔۔ اور اپنے بیٹے سے پوچھنے لگے اس کو کیا ہوا ہے

    نرس نے اپنے آپ پر قابو پایا اور کہنے لگی اگر 10 سال سے کھانسی ہے تو ایمرجنسی میں ٹائم نہیں‌لیا جاتا سپیشلسٹ کے پاس جاتے ہیں

    جب سردار جی کے بیٹے نے والد کو یہ بات بتائی تو سردار جی کا جواب تھا

    پتر انوں‌کہہ کر دے ماڑا جیا خیر ای اے ۔۔۔۔۔۔۔ بیٹا اس کو کہو ٹائم دے دے کوئی فرق نہیں پڑھتا ۔۔۔۔۔۔۔

    ان ہنسنے کی باری میری تھی کیونکہ وہاں سردار جی اور میرے علاوہ کوئی پنجابی والا بندہ نہیں تھا ۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی, نعیم, سعدیہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واقعی سردار جی زندہ باد
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سردار جی کی جے :p
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لگدا اے تسیں وی سردار او
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پولٹری فارم چیکر انسپیکشن کے لیے آیا ہوا تھا
    انسپکٹر : تم اپنی مرغیوں کو کیا کھلاتے ہو ؟
    پہلا سردار : جی !! باجرہ
    انسپکڑ : غلط خوراک تمہیں گرفتار کیا جاتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تم اپنی مرغیوں کو کیا کھلاتے ہو ؟
    دوسرا سردار : چاول
    غلط خوراک تمہیں بھی گرفتار کیا جاتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور تم ؟؟
    تیسرا سردار : پا جی ۔۔ ہم کچھ نہیں کھلاتے بس تمام مرغیوں کو بیس بیس روپے دے دیتے ہیں وہ اپنی مرضی سے کھا کر آتی ہیں
     
    سعدیہ، راحت جی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جوتے کی دوکان پر گیا اور بولا " بڑی گارنٹیاں دیتے پھر رہے ہو ، جوتے نے تو دو دن نہیں نکالے "
    دکاندار " ہوا کیا جناب ؟ "
    سردار " اٹھالیے ہیں کسی نے مسجد سے !! "
     
    راحت جی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کوئی مسلمان سردار تھا
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہی ہوتا ہے جب اپنے الفاظ کا استعمال کرتا ہوں ۔۔۔ اب کیا کریں ؟
    سردار جی کو مولانا سے ایکسچینچ کرلیتے ہیں ، مسجد کو گوردوارے سے بدلنا تو ہمارے خیال سے مناسب نہیں
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار تھانے پہنچا اور اس نے کہا کہ میں نے چور پکڑا ہے ، اس کے پاؤں باندھ کر آیا ہوں
    تھانیدار " احمق !! اس کے ہاتھ باندھنے تھے ، وہ ہاتھوں سے رسی کھول کر بھاگ جائے گا "
    سردار " نہیں کھول سکتا "
    تھانیدار " کیوں ؟ "
    سردار " وہ بھی سردار ہے "
     
    راحت جی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لندن کی ایک بس میں لڑکیاں سوار ہورہی تھیں ، جب بس بھر گئی تو ایک سردار سوار ہونے لگے
    کنڈیکٹر نے سردار سے کہا " نو مور ( No More ) "
    سردار غصے سے " سالیا مورنیاں تے ساریاں چڑھا لیاں ، نی ہن مور آیا اے تے موت پہ گئی اے ۔۔۔ "
     
    عمر خیام، راحت جی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : " سردار جی !! مجھے شیشہ لادو جس میں میں اپنا خوبصورت چہرہ دیکھ سکوں ۔۔۔ "
    سردار بازار گیا اور شیشہ لئے بغیر واپس آگیا
    بیوی : " سردار جی !! شیشہ نہیں لائے ؟ "
    سرادر : " کافی شیشے چیک کئے لیکن بڑی عجیب بات ہے ۔۔ ہر شیشے میں مجھے میرا چہرہ ہی نظر آرہا تھا ، تیرے چہرے والاتو کوئی ملا ہی نہیں "
     
    راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار ڈاکٹر کے پاس گیا اور بولا ۔۔۔ " پورے جسم میں کہیں بھی انگلی لگاؤں تو بہت درد ہوتا ہے "
    ڈاکٹر نے پورے جسم کا ایکسرے کروایا ۔۔۔ ایکسرے دیکھا تو انگلی میں فریکچر تھا !!
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دوست : یہ نیا موبائیل کب لیا ؟
    سردار : نیا نہیں لیا ، گرل فرینڈ کا اٹھایا ہے
    دوست : وہ کیوں ؟
    سردار : وہ روز کہتی ہے تم میرا فون نہیں اٹھاتے ، آج موقع ملا تو اٹھالیا !!
     
    سعدیہ اور راحت جی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کی اپنی بیوی سے سخت لڑائی ہوگئی ، اس نے دونوں ہاتھ اٹھا کر کہا
    " واہ گورو ، میں زندہ نئیں راہنا چاندا تو مینوں چک لے "
    سرادر کی بیوی اس سے زیادہ اکتائی ہوئی تھی اس نے بھی ہاتھ اٹھادیے
    " واہ گورو ، میں وی زندہ نئیں رہنا چاہندی تو مینوں چک لے "
    یہ سن کر سردار نے دوبارہ ہاتھ اٹھالیے اور کہنے لگا
    "واہ گورو توں میری دعا بھل جا ایہدی منظور کرلے !! "
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار اپنی جیب میں پتھر ڈال کر جارہا تھا
    دوسرے شخص نے پوچھا ایسا کیوں کیا ؟
    سردار : " اس دنیا میں اس کی قدر ہوتی ہے ، جس کی جیب بھاری ہو !! "
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سردار ایک کلو جلیبی کھانے کے بعد دوکاندار سے کہتا ہے
    " پا جی ! تھوڑی چینی دو ۔۔ "
    دوکاندار " چینی ، کیوں ؟ "
    سردار " سوچ رہا تھا کھانے کے بعد کچھ میٹھا ہوجائے !! "
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی : یار !! یہ موبائیل نے تو مجھے کنگال کردیا ہے
    دوست : وہ کیوں پا جی ؟؟
    سردار جی : یار اس پر ہر دوسرے دن لکھا آجاتا ہے بیٹری لو ( Battery Low ) ،
    اور اب تک 20 بیٹریاں لے چکا ہوں ۔ ۔ ۔
     
    عمر خیام، پاکستانی55 اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی ؟ کیا تمہیں مجھ سے پیار ہے ؟
    سردار : ہاں ہے ۔۔
    بیوی : پھر تم میری پرواہ کیوں نہیں کرتے ؟
    سردار : اوئے پاگل !! پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے ۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سردار : میں باتھ روم گیا تو وہاں سانپ بیٹھا تھا ۔
    سردارنی : ہائے او ربا ! پھر تم نے کیا کیا ؟
    سردار : کچھ نہیں ۔ ۔ ۔ سانپ سے کہا تسی کرلو میرا تے وچ ہی نکل گیا وے ۔۔۔
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کو زور سے چھینک آئی تو ان کی پتلون اترگئی
    سردار مسکراتے ہوئے بولے :
    " اج تے یاد کرن والے نے حد ہی کردیتی ہے "
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں