1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنسو کا کتنا وزن ھے

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از مونا, ‏6 اگست 2010۔

  1. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [آنسو کا کتنا وزن ھے

    اسمان روتا ھے تو خوبصورت سبزہ اگاتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔قلم روتا ھے تو آسمان کے کاغذ پر الفاظ کے ستارے چمکتے ھیں ۔ ۔ ۔بچہ روتا ھے تو اسے غذا ملتی ھے ۔ ۔ ۔ ۔ باد نسیم روتی ھے تو کلیاں کھلتی ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وقت سحر گنہگار روتا ھے تو دوزخ کی آگ بجھتی ھے۔ ۔ ۔


    سارے سمندر ، سب دریا ، تام ندیاں دوزخ کی آگ بجھانا چاہیں تو نہیں بجھا سکتے ۔ ۔ ۔ ۔اور بندہ خدا کی آنکھ سے نکلا ھوا ایک قطرہ اسے بجھا دیتا ھے ۔ ۔ ۔


    آنسو کا کتنا وزن ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔آدمی بیس سیر وزن اٹھا لیتا ھے ۔ ۔
    مگر آنسو نہیں اٹھا سکتا ۔ ۔ ۔وہ گر پڑتے ھیں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسو کا کتنا وزن ھے

    جزاک اللہ۔
    اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔
    آمین
     
  3. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آنسو کا کتنا وزن ھے

    آمین د عا کا
     
  4. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: آنسو کا کتنا وزن ھے

    بہت خوب مونا !
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسو کا کتنا وزن ھے

    بہت ہی خوبصورت تحریر ہے مونا جی،!!!!!!
    خوش رہیں، بہت ہی آپ نے عمدہ بات کی ہے،!!!!!! واقعی آدمی کی ہمت ہی نہیں ہے کہ آنسو کو سنبھالے وہ تو آنکھوں میں آتے ہی گر جاتے ہیں،!!!!!! آنسوں کی طاقت ایسی ہے جن سے تو بڑے بڑے آہنی پہاڑ بھی پگھل جاتے ہیں،!!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آنسو کا کتنا وزن ھے

    بہت خوب مونا جی ، اچھی شئیرنگ کے لئے بہت شکریہ

    آنسو کا وزن اگر انسان اٹھا بھی لے تو اس سے اس کے اندر ان آنسوں سے وجود میں‌آتا سمندر انسان کی ہستی کو مٹا کے رکھ دے گا شاید اس لئے آنسو کا گرنا ضروری ہوتا ھے
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسو کا کتنا وزن ھے

    مونا جی بہت ہی خوبصورت شیئرنگ کرتی ہیں آپ شکریہ :222: :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں