1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنسو در نبیﷺ پہ بہانا نصیب ہو ۔۔۔ امیر حمزہ نظامی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏4 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آنسو در نبیﷺ پہ بہانا نصیب ہو
    درد جگر یہ جا کے بتانا نصیب ہو

    عشق رسول پاک میں اس دل کو یا اٰلہ
    دہلیز مصطفےٰﷺ پہ جھکانا نصیب ہو

    جن کے لئے خدا نے بنائے ہے دو جہاں
    الفت میں ان کی عمر بتانا نصیب ہو

    ہر وقت دل یہ کہتا ہے عشق رسول میں
    اےکاش مجھ کو روضے پہ جانا نصیب ہو

    مرنے کے بعد آل پیمبر کے واسطے
    ہم.عاصیوں کو خلد میں جانا نصیب ہو

    مرقد میں آئیں جب مرے آقاﷺ تو وجد میں
    نعت رسول پاک سنانا نصیب ہو

    حسرت ہے بس نظامی کا للٰہ عمر بھر
    ہم سب کو ماں کا پاؤں دبانا نصیب ہو
    ----
    امیر حمزہ نظامی
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    مرنے کے بعد آل پیمبر کے واسطے
    ہم.عاصیوں کو خلد میں جانا نصیب ہو
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    مرقد میں آئیں جب مرے آقاﷺ تو وجد میں
    نعت رسول پاک سنانا نصیب ہو
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں