1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آمروں اور کرپٹ سیاستدانوں نے ملک کو کھوکھلا کردیا۔کرپٹ نظام کو ٹھکرانا ہوگا۔طاہرالقادری

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 مارچ 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قیام پاکستان سے لے کر آج تک آمروں اور کرپٹ سیاستدانوں نے ملک کو کھوکھلا کردیا۔
    کرپٹ نظام کو ٹھکرانا ہوگا۔
    ڈاکٹر طاہرالقادری کی انجمن طلباء اسلام کے وفد سے گفتگو
    [​IMG]

    لاہور: تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک آمروں اور سیاستدانوں نے ملک کو لوٹ کر کھوکھلا کر دیا ہے۔

    پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط اور اداروں کو خودمختار بنانے کیلیے کرپشن کا خاتمہ اور دیانتدار قیادت ضروری ہے، انتخابات سے قبل آئین پر عمل نہ کرایا گیا تو ایک مرتبہ پھر یہ مفاد پرست سیاستدان پاکستان کو بیچ ڈالیں گے، اگر نوجوانوں نے اپنی ذمے داریوں کا احساس نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔

    [​IMG]
    اتوارکو انجمن طلباء اسلام کے صدر سعید ظفر کھچی کی قیادت میں وفد سے ملاقات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس وقت ہم سب کو مل کر صاف اور شفاف انتخابات کا راستہ ہموار کرنا ہے تاکہ پاکستان قائداعظم کے وژن اور اقبال کے خوابوں کی صحیح تعبیر بن سکے۔ سعید ظفر کھچی نے کہا کہ وہ کرپٹ نظام کی تبدیلی کیلیے ایجنڈے کی مکمل حمایت اور تائید کرتے ہیں۔


     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شئیرنگ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں