1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آمد رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد سعید, ‏11 اگست 2013۔

  1. محمد سعید
    آف لائن

    محمد سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2013
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    آمد رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے قبل عرب کی حالت بہت ناگفتہ بہ تھی۔ در یتیم کی آمد نے ھی عرب کی کایا پلٹ دی۔ داءی حلیمہ جو اپنی لاغر اونٹنی کی وجہ سے کوئ بچہ حاصل کرنے میں ناکام ھوتی ھے۔ کیونکہ سب سرداروں اور امیروں کے بچے پہلے آنے والےلےلیتے ھیں۔کسئ نے مشورھ دیا کہ ایک بچہ ھے تو لیکن یتیم ھے۔حلیمہ سعدیہ نے خالی ھاتھ جانے سے بہتر سمجھا کہ یتیم ھی سہئ لیکن بچہ کو لے لینا چاھےتاکہ سبکی سے بچا جسکے۔حلیمہ سعدیہ کے اس فیصلے نے اسے دنیا کی عظیم خاتون بنا دیا۔وھ اونٹنی جو لاغر پن اور صعف کی وجہ سے سب سے آخر میں پہنچی،اب جاتے ھوے سب کو پیچھے چھوڑ جاتی ھے۔وھ بکری جس کے تھن دودھ سے خشک ھو گے تھے اب دودھ سے بھر گے۔آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم پر وحئ تو بہت بعد میں نازل ھوئ لیکن
    آپ صلیٰ اللہ علیہ وسل بچپن سے ھی مجسم پیکرنبئ تھے،۔صادق اور امین کہلاے نبوت سے پہلے۔آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے قبیلے اور غیر بھیآپ صلیٰ اللہ علی وسلم کی دیانت،ایمانداری، اور صداقت کے معترف تھے۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں