1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آل سعود کون ہیں

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏15 مارچ 2014۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لاکھوں مسلمانوں کا قاتل ہے ۔اس نے حرم والوں جگہوں پر مسلمانوں کا قتل عام کیا ہے ۔65 ہزار حدیث شریف اور قرآن پاک کی تفسیریں بغداد شریف کی لائبریری کو آگ لگا کر اس کے فوجیوں نے شہید کی ہیں
     
    سعدیہ، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقت یہی ہے کہ گذشتہ پون صدی سے جب سے آلِ سعود قوت و اقتدار میں آئے ہیں ۔ نہ صرف خلافتِ اسلامیہ کا شیرازہ منتشر ہوا ہے
    بلکہ امتِ مسلمہ کے اندر 12-13 سو سالہ متفقہ عقیدہ کو متزلزل کرکے حضور نبی اکرم :drood: کی ذاتِ گرامی کو موضوعِ بحث بنا دیا گیا ہے۔ آپ کی شان، آپ کے کمالات، آپ کے تصرفات ، آپ کے علم ، آپ کے اختیارات الغرض ہر شان و مقام پر سوالیہ نشان بنا کر عامۃ المسلین کو اپنے عظیم المرتبت نبی :drood: کی ذاتِ اقدس سے عقیدتا و عملا" دور کرنے کی کوشش ہورہی ہیں۔ اس عقیدے کے فروغ کے لیے دنیا بھر میں ریالوں ، ڈالروں کے ذریعے بھرپور فنڈنگ جاری ہے۔
    اور گذشتہ دو دھائیوں سے سیاسی سطح پر عالمِ اسلام کو کمزور اور لخت لخت کرنے میں بھی آلِ سعود کا کردار اسرائیل و امریکی مددگار کے طور پر بڑا واضح ہے۔ نعرے کچھ بھی ہوں، الفاظ کچھ بھی ہوں، لیکن عملی نتائج یہی ثابت کرتے ہیں کہ سعودی مداخلت یا عدمِ مداخلت ہر دوطرح کی پالیسی سے دراصل صہیونی ایجنڈے کی تکمیل ہی ہورہی ہے۔
    گذشتہ چند برسوں میں پاکستان میں جاری دہشت گردی اور ان دہشت گردوں کی تیاری کے لیے شمالی علاقہ جات میں ہزاروں مدرسوں کو سعودی فنڈنگ کوئی راز نہیں ہے۔
    پھر گذشتہ ہفتے موجودہ حکومت کو بنا کسی شرط کے ڈیڑھ ارب ڈالرز ایک نام نہاد " پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ" کے نام سے عنایت فرما کر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کی جارہی ہے۔
    اللہ پاک امتِ مسلمہ کو اندرونی و بیرونی دشمنوں کی پہچان بھی عطا کرے اور محفوظ بھی رکھے۔ آمین
     
    سعدیہ, ملک بلال, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لوگ پوری کوشش کر رہے ہیں مسلمانوں کے دلوں سے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ کی محبت کم کرنے کے لئے لیکن چاند کی طرف منہ کر کے تھوکیں تو تھوک واپس اپنے منہ پر گرتا ہے ۔آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہی تو دین اور ایمان ہے ایک غلام کا
     
    سعدیہ، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مطالعہ کیا کہتا ہے؟ یہ مسیلمہ کذاب کے قبیلے سے ہیں

    آل سعود نجدی کون ہیں
    مسیلمہ کذاب (نبوت کا جھوٹا دعوے دار) کا نام، ابن حبیب، الحنیفی تھاجس سےپتا چلتا ہے کہ وہ اہل نجد کے علاقے میں آباد عرب کے سب سے بڑے قبائل میں سے ایک قبیلہ بنو حنیفہ کےحبیب نامی شخص کا بیٹا تھا۔ بنو حنیفہ، بنو بکر کی ایک عیسائی شاخ اور اسلام سے قبل ایک آزاد خود مختار قبیلہ تھا

    Musaylimah's name was Ibn Habib al-Hanifi, which indicates that he was the son of Habib, of the tribe Banu Hanifa, one of the largest tribes of Arabia that inhabited the region of Najd. The Banu Hanifa were a Christian branch of Banu Bakr and led an independent existence prior to Islam. [1]
    مسیلمہ کذاب اپنی جن خرافات کو 'وحی' بتاتا تھا ان میں سے اکثر باتیں قریش کے خلاف، اپنے قبیلے بنی حنیفہ کی برتری جتلانے والی ہوتیں۔
    Most of his verses extolled the superiority of his tribe, the Bani Hanifa, over the Quraysh. [2]
    ارتداد کی تحریک میں ان کے کردار کی وجہ سے، حضرت ابو صدیق رضی اللہ عنہ نے، بنو حنیفہ کے لوگوں پر ابتدائی مسلم فتوحات/جنگی مہمات میں حصہ لینے پر پابندی لگا دی تھی۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اس پابندی کو اٹھا لیا، اس کے بعد بنو حنیفہ کے لوگ عراق میں مسلمان فوج میں بھرتی ہونے لگے۔ ساتھ ساتھ 'حصون' یعنی فوجی چھاؤنیوں جیسا کہ کوفہ میں پاؤں جمانے لگے۔

    Due to their role, in the Apostasy movement, members of Banu Hanifa were initially banned from participating in the early Muslim conquests by the first Caliph, Abu Bakr. The ban was lifted by Abu Bakr's successor Umar, and members of Bani Hanifa subsequently joined Muslim forces in Iraq, with some settling in garrison towns such as al-Kufa. [3]
    سعودی عرب کے موجودہ حکمران آل ِسعود اسی بنو حنیفہ قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں جو دراصل گستاخِ رسول مسیلمہ کذاب کا قبیلہ تھا اس کی تفصیلات جاننے کے لئے بنو حنیفہ کی یہ تاریخ پڑھنا سودمند رہے گا

    Tribesmen from Banu Hanifa also supplied the ranks of rebellious movements such as the Kharijites. One member of the tribe by the name of Najdah ibn 'Amir, even founded a short-lived Kharijite state in al-Yamama during the Umayya era. [4]

    13th Century OnwardsIn the 14th century, however, Ibn Batuta relating his visit to Hadjr, also states that most of its inhabitants are from Banu Hanifa, and even joins their emir, one Tufail ibn Ghanim, on a pilgrimate to Mecca. Little else is heard from Banu Hanifa thereafter, except that a number of clans in the region of Wadi Hanifa are given a Hanafite lineage by Jabr ibn Sayyar, the ruler of nearby Al-Qassab, in his short 17th-century manuscript on the genealogies of the people of Nejd. One such clan mentioned by Ibn Sayyar were the Mrudah, among whom later appeared Saudi Arabia's current rulers, the clan of Al Saud. Most of these clans mentioned by Ibn Sayyar, however, today claim membership of the large tribe of 'Anizzah, or to Wa'il, the purported patriarch of both 'Annizah and Hanifah. Scholars such as Hamad Al-Jassir attribute this to the need to associate with a more powerful bedouin tribe, and that 'Anizzah was chosen due to shared ancestry. [5]

    اسی موضوع پر ایک معلوماتی اور دل افروز مضمون 'نقشِ اول کی تلاش' پڑھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں۔ [6]

    صلاح الدین محمود کا یہ مضمون 'نقش اول کی تلاش' ایک معروف کتاب، تاریخِ نجد و حجاز، از مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی قادری سے لیا گیا۔ تاریخ نجد و حجاز، ابن عبدالوھاب نجدی کی تحریک اور خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت، اہل نجد کا حجاز مقدس پر قبضہ اور مظالم اور اس سے متعلق مکمل تاریخی دستاویز ہے۔ کتاب پڑھنے کے لئے درج ذیل تین لنک وزٹ کریں۔ [7]
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    [2] http://en.wikipedia.org/wiki/Musaylimah#Proclaiming_prophethood_and_teachings

    [3] http://en.wikipedia.org/wiki/Banu_Hanifa#Umayyad_and_Abbasid_Eras

    [4] http://en.wikipedia.org/wiki/Banu_Hanifa#Umayyad_and_Abbasid_Eras

    [5] http://en.wikipedia.org/wiki/Banu_Hanifa#13th_Century_Onwards

    [6] https://www.facebook.com/notes/abdul-razzaq-qadri/نقش-اول-کی-تلاش-صلاح-الدین-محمود/734667259984359


    [7]


    میرے بلاگ کا لنک
    http://afkaremuslim.blogspot.com/2015/04/blog-post_7.html
     
    Last edited: ‏8 اپریل 2015
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت اور صدور جو کہ آئين ميں مقرر کردہ ضوابط اور قوانين کے اندر رہ کر کام کرتے ہيں، انھيں تو خود اپنے سياسی فيصلوں اور وجود کو برقرار رکھنے کے ليے عوامی حمايت اور اتفاق راۓ پر انحصار کرنا پڑتا ہے، چہ جائيکہ وہ ہزاروں ميل دور ايک دوسرے خطے ميں ايک بيرون حکومت کو کنٹرول کريں يا ان پر فيصلہ کن انداز ميں اثرانداز ہوسکيں۔

    ستم ظريفی ديکھيں کہ وہی راۓ دہندگان جو امريکہ پر مبينہ طور پر اسلامی دنيا ميں بادشاہوں اور آمروں کی خفيہ حمايت کا الزام دھرتے ہیں، وہ جمہوری انداز ميں منتخب نمايندوں کے ليے بھی ہميں ہی مورد الزام قرار ديتے ہيں۔

    يہ کھلا تضاد اور شکست خوردہ دليل اس قابل افسوس سوچ پر يقين رکھنے والوں کا طرہ امتياز رہی ہے جو کسی نہ کسی طور مسلم دنيا ميں ہر خرابی کے ليے امريکی مداخلت کو مورد الزام قرار دينے کے ليے تلے رہتے ہيں۔ ايک جانب تو اس بات پر زور ديا جاتا ہے کہ گزرے برسوں ميں عسکری اور سول قيادتوں سميت اسلامی ممالک کی تمام حکومتيں ہميشہ امريکی آقاؤوں کے ليے ہی کام کرتی رہی ہيں ليکن پھر ہميں ايک ايسے بے چين فريق کے طور پر پيش کيا جا رہا ہے جو اب خطے ميں نۓ "سياسی گھوڑوں" اور مہروں کی تلاش کے ليے ہيجانی کے عالم ميں مختلف حکومتوں اور گروہوں کی پشت پنائ کر رہا ہے۔

    اگر موجودہ قائدين پہلے ہی ہمارے مطالبات کے آگے ڈھير ہو چکے ہيں تو پھر ہميں اپنے ان مبينہ اثاثوں کو تبديل کرنے کی کيا ضرورت ہے؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    [​IMG]
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یار ہم آپ سے زیادہ امریکہ کو جانتے ہیں ہمیں سبق نہ دیا کریں اگر ضرورت ہے تو کچھ لنک لگا دوں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی یہ امریکہ کے باقاعدہ ملازم ہیں فواد صاحب کی جاب ہے ہر ضروری و غیرضروعی جگہ پر اردو میں امریکہ کا دفاع کرنا۔
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور کریں لیکن حقیقت کو مروڑ کر بیان کرنا تو بری بات ہے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی کام کی تو تنخواہ لیتے ہیں جناب۔ حقیقت لکیں تو نوکری سے فارغ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی لڑی بنا کر اس میں جو انہیں حکم ملتا ہے لکھ دیا کریں لیکن دوسری لڑیوں میں بے تکی باتیں کرنا جس سے جو نوجوان حقیقت نہیں جانتے انہیں غلط پیغام پہنچانا اچھا نہیں لگتا۔آپ اس بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    محترم،

    ايک طرف تو يہ الزام لگايا جاتا ہے کہ امريکی حکومت عام پاکستانيوں کی راۓ کو اہميت نہيں ديتی ليکن اس کے ساتھ آپ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم پر تنقيد بھی کرتے ہيں جس کا مقصد ہی مختلف فورمز کے ذريعے پاکستانيوں سے براہ راست رابطہ ہے۔

    ميں آپ کی راۓ کا احترام کرتا ہوں ليکن ميرا آپ سے سوال ہے کہ کيا يہ بہتر نہيں ہے کہ ميں انٹرنيٹ پر آپ لوگوں کے خيالات اور آراء سے امريکی حکومت کو آگاہ کروں؟ اردو فورمز پر دوستوں کی آراء جاننے کے علاوہ ميری يہ کوشش ہوتی ہے کہ جذباتيت اور غلط عمومی تاثر کے برعکس امريکی حکومت کا اصل موقف آپ تک پہنچاؤں۔ ميرا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسيوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں ہے بلکہ ايک تعميری بحث کے ليے بنياد فراہم کرنا ہے۔ ميرا "ايجنڈا" صرف اتنا ہے کہ دوسرے فريق کا نقطہ نظر بھی آپ کے سامنے پيش کروں تا کہ آپ ايک متوازن راۓ قائم کر سکيں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ضرور کریں لیکن کچھ کڑوی حقیقتیں ہیں انہیں حقیقتیں ہی رہنے دیں۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی۔ بدقسمتی سے آپ اور بہت سے انٹرنیٹ اردو صارفین امریکی استعمار کے نمائندے اور کرپٹ امریکی جناب فواد صاحب کو ایک اردو بولنے والا "اپنا" سمجھ لیتے ہیں۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی حقیقت سب جانتے ہیں نعیم بھائی
     
  16. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    محترم، ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکی حکومت اور انتظاميہ کے اراکين عقل کل ہيں يا ہميشہ درست فيصلے کرتے ہيں۔ ميں نے اکثر اپنی پوسٹ ميں يہ بات کہی ہے کہ يقينی طور پر غلطياں سرزد ہوئ ہيں اور ايسے فيصلے بھی کيے گۓ ہيں جو وقت گزرنے کے ساتھ غلط ثابت ہوۓ ہيں۔

    ميں صرف اس پس منظر، تاريخی حقائق اور تناظر کی وضاحت کرتا ہوں جن کی بنياد پر فيصلے کيے گۓ تھے اور پاليسياں مرتب کی گئيں۔ يہ ناممکن ہے کہ غلطيوں سے پاک ايسی پاليسياں تشکيل دی جائيں جس سے دنيا کے سارے مسائل حل کيے جا سکيں۔ ايسا کرنا امريکہ سميت دنيا کی کسی بھی حکومت کے ليے ممکن نہيں ہے۔

    ليکن ميں اس بنيادی سوچ اور نقظہ نظر سے اختلاف رکھتا ہوں جس کے تحت ہر واقعہ، بيان اور پاليسی کو سازش کی عينک سے ديکھا جاتا ہے۔ يہ سوچ فہم اور منطق کے منافی ہے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    [​IMG]
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے اختلاف کرنے سے حقیقت بدل نہیں سکتی اور نہ ہی مسلمانوں کے خلاف امریکی پالیسی بدل سکتی ہے
     
    Last edited: ‏11 نومبر 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آل سعود کی حقیقت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ ان کی اصلیت تو یہی ہے کہ یہ نجد کے قزاق ہیں۔ ان کو حکومت کیسے ملی اور کن شرائط پر ملی اس کے لیے Memoirs of Mr. Hempher, The British Spy to the Middle East نامی کتاب پڑھ لیں تو کافی ہے۔

    باقی جہاں تک فواد صاحب کی بات ہے تو انہیں اپنا کام کرنے دیں کیونکہ اگر آپ انہیں لنک اور کتب کے حوالے بھی دے دیں تو بھی وہ اس کو سازشی مفروضہ یعنی conspiracy theory کہہ کر رد کر دیں گے۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اپنی لڑیاں بناتے ہیں اور امریکہ بہادر کی قصہ خوانی کرتے رہتے ہیں ۔۔دوسری لڑیوں میں جب وہ نقب لگاتے ہیں تو پھر انہیں آئینہ دکھایا جاتا ہے ۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ۔اس نے حرم والی جگہوں پر مسلمانوں کا قتل عام کیا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں