1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آلو کے کوفتے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏4 نومبر 2011۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آلو کے کوفتے
    آلو
    گھي
    دودھ
    ميدھ
    شکر ايک کلو
    ايک کلو
    حسب ضرورت
    ايک پائو
    تين پائو
    ترکيب:
    پہلے آلو ابال کر چھلکے اتار ليں اور ميدہ کي طرح باريک کر ليجئے۔ ليکن سل پر نہ پيسئے۔ پھر آلو ، دودھ ،شکر اور ميدہ گوندھئيے اور ايک چھٹانک گھي ملا کر ٹکيہ بنا ليں۔ پھر گھي ميں تلئيے اور خوبصورت سي ڈش مين سجا کر پيش کريں۔

    http://ipaki.com/urdu/pakwan/aloo/koftay.php
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آلو کے کوفتے

    اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔آلو کے نمکین کوفتے تو ٹرائی کیے کسی دن یہ شکر والے بھی کر لیں گے
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آلو کے کوفتے

    شکریہ شئیرنگ کے لیے
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آلو کے کوفتے

    آلوں کی ٹکیاں بھی ایسے ہی بناتی ہوں۔۔ ان کو گول کر لوں گی تو کوفتے بن جائیں گے۔۔ :237:
     
  5. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آلو کے کوفتے

    :n_TYTYTY:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں