1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آلو پف

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏10 ستمبر 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    http://i47.tinypic.com/35iwtj4.jpg


    اجزا:

    انڈے دو عدد

    کچے آلو آدھا کلو

    میدہ تین سپون

    بریڈ کرم تین سپون

    نمک حسب ضرورت

    بلیک پیپر حسب ضرورت

    ترکیب:

    آلو پیس کر اس میں تمام مندرجہ بالا اجزا ڈال کراچھی طرح مکس کر لیںاور پکوڑوں کی طرح فرائی کر لیں گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں ۔ کیچپ یا پودینے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سررو کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں