1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آللہ کے نام سے ذہنی سکون

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از نسیم, ‏27 دسمبر 2012۔

  1. نسیم
    آف لائن

    نسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏20 دسمبر 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آللہ کے نام سے ذہنی سکون حاصل کرنے کے لیے آپ آنکھیں بند کر کے کسی کمرے میں یہ مرآقبہ کریں۔ منہ سے لفظ آللہ اسطرح نکا لیں کہ اخری حرف یعنی "لہ"کو طول دیں سانس کو لمبا کر کے۔ یہ آپ پہلے صرف 1 منٹ پھر روزآنہ 1 منٹ بڑھاتے جاہیں اور 10 منٹ سے زیادہ نہ کریں۔ اس کے دیگر فواہد بھی ہیں مثلاُ بیماری سے نجات،غیبی مدد اور سکون
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آللہ کے نام سے ذہنی سکون

    جزاک اللہ،،،،،،،،،،،،،،،
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آللہ کے نام سے ذہنی سکون

    جزاک اللہ
    ----------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں