1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آشاوٴں کی ہاٹ پر تن بکتا ہے آج

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خاورچودھری, ‏23 جون 2008۔

  1. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوہے

    خاور چودھری

    آشاوٴں کی ہاٹ پر تن بکتا ہے آج
    من بھیتر ماں ساچ ہو آوے جگ کو لاج

    اوگُن دھو دے گات کے ٹوٹا من کا ماد
    دونوں پاوٴں بیڑیاں سیاں کر آزاد

    باہر کڑکے دامِنی بھیتر آگ لگائے
    اَگنی جیسی کامنی شیتل ہوتی جائے

    رُوپ رسیلا بھور ہے آنکھ ہوئی سیراب
    مُکھڑا تیرا آد سے کرتا ہے بے تاب

    حسن کی مالا جاپنا ہر پل اپنا کام
    تورے عشق کا اوگُنی بھولا اپنا نام
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سچ سچ بتاؤں تو مجھے ایسا لگا جیسے ٹائپ کرتے تھوڑی غلطی ہو گئی ہو۔ کئی لفظوں کی سمجھ نہیں آئی :soch:
     
  3. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترمہ ٹائپ کی غلطی کہیں‌نہیں‌ہوئی جن لفظوں کی سمجھ نہیں آئی لکھ ڈالیے میں‌بتائے دیتا ہوں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خاور چودھری صاحب۔ میری درخواست مانیں تو سارے کلام کا ہی ترجمہ لکھ دیجئے پلیز !
    آپکی بہت مہربانی ہوگی۔
    ویسے پوربی زبان بہت پرسوز ہوتی ہے ایسا کلام ہمیشہ اثر آفرین ہوتا ہے
     
  5. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوشش کروں گا نعیم بھائی
    سادہ ترجمے سے بات نہیں بنے گی۔۔۔ دہوں کا لطف ختم ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔ دوبارہ کبھی اردو میں تخلیق کر کے آپ کی نذر کروں گا۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔
    انتظار رہے گا ۔۔۔
     
  7. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ان شا اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں