1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آس لگی مجھے تیرے در کی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏22 جولائی 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    آس لگی مجھے تیرے در کی
    در پہ بلاؤ مکی مدنی

    در پہ بلاؤ مکی مدنی
    بگڑی بناؤ مکی مدنی

    گنبدِ خضرا کے سائے تلے
    مجھ کو سلاؤ مکی مدنی

    محشر میں ہو لب پہ میری
    مجھ کو بچاؤ مکی مدنی

    برسوں سے اکھیاں ترسیں
    جلوہ دکھاؤ مکی مدنی

    اسد گناہوں میں ڈوبا گیا
    جیسا ہے نبھاؤ مکی مدنی

    (اسد)​
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    پیا جی آپ کی تحریروں سے روحانی سکوں ملتا ہے
    اللہ آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں