1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آسیہ بی بی کی اہلخانہ سے دوبارہ یکجائی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از فواد, ‏13 مئی 2019۔

  1. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]

    آسیہ بی بی کی اہلخانہ سے دوبارہ یکجائی

    وزیر خارجہ پومپئو کا بیان

    امریکہ اس خبر کا خیرمقدم کرتا ہے کہ آسیہ بی بی بحفاظت اپنے اہلخانہ سے دوبارہ آن ملی ہیں۔ یہ اہم قدم اکتوبر 2018 میں پاکستانی سپریم کورٹ کی جانب سے انہیں توہین مذہب کے مقدمے میں بری کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ عدالت نے بعدازاں جنوری 2019 میں یہ فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ آسیہ بی بی اب آزاد ہیں اور ہم یکجائی کے بعد ان کے اور اہلخانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ امریکہ دنیا بھر میں ہر جگہ توہین مذہب کے قوانین کی یکساں مخالفت کرتا ہے کہ ان سے بنیادی آزادیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں