1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آسکر ایوارڈ آپ کا ہوا

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آسکر ایوارڈ تیاری کے مراحل میں ہے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    تھوڑا سا صبر کیجئے

    [​IMG]

    [​IMG]

    یہ لیجئے ۔ آپکا آسکر تیار ہے۔

    [​IMG]
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ جناب ، آسکر ایوارڈ ہمیں موقع پر ہی بنا کر دے دیا ، :horse: :horse: :horse: :dilphool: :a180:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک بھائی ۔ مجھے یقین ہوگیا ہے کہ آپ میں کوئی بھی بڑا ایوارڈ جیتنے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں۔
    اور آپ انشاءاللہ دنیا و آخرت میں اللہ تعالی کے انعامات ضرور پائیں گے۔ آمین
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایوارڈ کا شکریہ ۔
    لیکن دیا کس کارکردگی پر ہے؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہماری اردو کی صارفہ بن گئی ہیں۔
    اس کارکردگی پر ۔ :a191:
     
  6. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ایوارڈ کرھر ہے :131: :131: :131:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو بڑھ کے چھین لے ساغر اسی کا ہے۔

    آپ کو پسند ہے تو اپ لے لیجئے ۔ :nose:
     
  8. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ایوارڈ دینے کے بعد پیسے تو نہیں مانگتے نا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں۔ وہ ہم پہلے مانگ لیتے ہیں۔ :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں