1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کی دلچسپ خبر!

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از ناصر إقبال, ‏17 اپریل 2018۔

  1. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب میں خواتین کی پہلی سائیکل ریس
    سعودی عرب میں خواتین کی پہلی سائیکل ریس جدہ میں منعقد ہوئی۔ دس کلو میٹر فاصلےکی اس ریس میں 47 خواتین نے حصہ لیا۔ریس کا انتظام بی ایکٹیو نامی گروپ نے خواتین سائیکل سواروں اور مقامی حکام کے ساتھ مل کر کیا تھا۔
    سعودی عرب کے حکام نے سنہ 2013 میں ایک فرمان کے ذریعے خواتین کو تفریحی علاقوں میں اس شرط کے ساتھ سائیکل چلانے کی اجازت دی تھی کہ وہ سائیکل چلاتے ہوئے مناسب لباس پہنیں اور ایک مرد محافظ ہر وقت ان کے ساتھ رہے۔
    خواتین کی پہلی سائیکل ریس میں بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت نے سعودی معاشرے میں آنے والی تبدیلی کے حوالے سے نئے مباحث چھیڑ دیے ہیں۔سوشل میڈیا پر جہاں اس تبدیلی کا خیرمقدم کیا جارہا ہے، وہیں بعض قدامت پسند اسے ناپسندیدگی کی نظر سے بھی دیکھ رہے ہیں۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی خبر ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ یہ تو بہت اچھی بات ہے
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین کی پہلی سائیکل ریس ماشاء اللہ تبدیلی اچھی ہے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کھیلوں میں حصہ لینا اچھی بات نہیں ہے ؟
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین کا کھیلوں میں حصہ لینا اچھی بات ہے پھر گھر پر کھانا کون پکاہے گا
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا قصور نہیں ہے آپ کی سوچ محدود ہے
    خواتین ہر وہ کام کر سکتی ہے جو مرد کرتے ہیں بس پردہ کا اہتمام ضروری ہے
    ھارون رشید بھائی تو گھر میں کھانا بھابی کے ساتھ مل کر خود بناتے ہیں
    اور مجھے نعیم بھائی پر بھی شک ہے ہاہاہا بھائی برا مت ماننا مثال دے رہی ہوں
    ویسے ہم جس ہاسٹل میں ہیں یہاں ہم لڑکیوں کے لیے کھانا مرد بناتے ہیں ہاہاہاہا
    ایک دن اگر بیگم کھیل میں حصہ لے تو کھانا مرد بھی بنا سکتا ہے
    سعودی عرب میں رہ کر خود بناتے ہو شرم نہیں آتی گھر میں بنا کر شرماؤگے یہ تو بات نہیں ہوئی نا
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم کا کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینا خوش آئند ہے یہ اقدام نہ صرف صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کا باعث ہے بلکہ خواتین کو بااختیار بنانے اور خوشحال معاشرے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔
    ویسے ہم جس ہاسٹل میں ہیں یہاں ہم لڑکیوں کے لیے کھانا مرد بناتے ہیں ہاہاہاہا عورتیں مرگئیں ہیں کیا۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مرد زیادہ اچھا کھانا بناتے ہیں
    آپ بھی کھانا بناتے ہو بس یہاں پر بونگیاں مارتے ہو
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہپ سرا سر الزام ہے












    میں نہیں مانتا














    ہم نے کبھی ساتھ مل کر کھانا نہیں بنایا
















    بس کبھی کبھار ہم سے زبردستی بنوایا جاتا ہے
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا............... یعنی اکیلے آپ پر یہ بوجھ ڈالا جاتا ہے


    یہ ان کو سکھاؤ جو کھانا بنانا غیرت کا مسئلہ سمجھتے ہیں
    ہمیں پٹھان پٹھان کہہ کر منہ نہیں تکتا اور انکی اپنی سوچ وہی ہے جو ہمیں تصور کرتے ہیں
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    گھر پر کھانا بنانا عورت کا کام ہے نہ کہ کھیلوں میں وقت برباد کرنا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    متفق !!!
    قرآن و حدیث کی رو سے گھر میں کھانا بنانا، کپڑے دھونا، جھاڑو لگانا کہیں بھی صرف "خاتون خانہ" کی ذمہ داری نہیں۔
    جب شریعت عورت کو گھریلو نوکرانی نہیں بناتی تو ہم آپ کون ہوتے ہیں !

    البتہ یہ جملہ "خواتین ہر وہ کام کر سکتی ہے جو مرد کرتے ہیں" میری رائے میں درست نہیں۔ بعض امور میں خواتین اور حضرات کے کام اور ذمہ داریوں کے اپنے اپنے دائرہ ہائے کار ہیں۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    متفق ہوں آ پ کی بات سے .... بعض کام صرف مردوں کے ہی ہوتے ہیں
    خواتین اگر بے حیائی نہ کرے تو حیا کے دائرے میں رہتے ہوئے بہت سارے کام کر سکتی ہے
    ہم اسپتال میں سکارف بھی کرتے ہیں نقاب بھی اور کوئی دشواری نہیں ہوتی
    ایک مرتبہ ایک میڈم نے ہم لڑکیوں کو کافی ٹارچر کیا تھا لیکن ہم بضد رہیں اور آج ہم مرضی سے سکارف اور نقاب کرتے ہیں
     
    ھارون رشید اور عائشہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین کا اب صرف ایک کام رہ گیا ہے کھیل ،،،،، شریعت مرد کو گھریلو نوکر بناتی ھے صرف
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر إقبال
    صاحب آپ کی سوئی ایک ہی جگہ کیوں اٹک جاتی ہے اپنی سوچ کو وسعت دو .
    بے حیائی الگ چیز ہے اور کھیل کود اور صحت افزا مقابلے الگ چیز ہے آ پ دونوں کو مکس کر کے سوچتے ہیں
    ایسا نہیں ہے دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو حیا کے بندھن میں رہ کر بھی بہت سارے کام سر انجام دیتے ہیں
    خواتین اگر کھیلتی ہیں تو خواتین کے ساتھ اس میں میرا خیال ہے کوئی قباحت نہیں ہونی چاہیے
     
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    حیا کے بندھن میں رہ کر خواتین کھیلتی نہیں ،،، بے حیائی پروان چڑھتی ھے جو کہ آپکے خیال میں کوئی قباحت نہیں
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کی محدود سوچ ہے
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسکارف پہنے لڑکیوں کا کھیلنا

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب امریکہ یا یورپ میں ھوتا ھوگا
     
  23. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سٹائل ھے
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کسی شخص کی ذہنیت صاف ہو توتصاوریر اس لیے دکھائیں کہ دنیا میں اسکارف کے ساتھ کھیل کود میں بھی خواتین مصروف رہتی ہیں اسٹائل دیکھنے یا فلاں نے اسکارف پہنا ہے یا نہیں کے لیے نہیں دکھائی تصاوریر
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایران میں بھی ہوتا ہے اور اب سعودی عرب میں بھی ہونگے
     
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اسکارف لڑکیوں نے نہیں پہنا ،،،،،،،، ذہنیت میری صاف نہیں گندی تھی گندی ہے
     
  27. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بربادی و بے حیائی کیطرف پہلا قدم
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا جس بینک میں اکاؤنٹ ہے وہاں اکاؤنٹنٹ ایک بچی ہے اور وہ اتنی پیاری ہے کہ میں سوچتا ہوں کہ میری بیٹی ایسی ہوتی

    خوش اخلاقی اور کام کی پھرتی اس کی بے مثال ہے ۔ چھوٹا شہر ہے اور ایسے شہر میں ہر ہر بندے کی ایک دوسرے سے واقفیت بہت ہوتی ہے ، بینک کا تقریباً ہی جانتا ہے سب اس کی ایسے تعریف کرتے ہیں جیسے ان کی اپنی بہن بیٹی ہو

    اور میرے خیال میں خاتون کو اچھا نہ سمجھنا اہنے دماغ کی خباثت اور تربیت کی خامی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بینک کا تقریباً ہی جانتا ہے ،،،،، بینک کا تقریباً سارا اسٹاف ہی جانتا ہے ،،،،، اور میرے خیال میں لکھ کر نہ پڑھنا تربیت کی کمی ہے
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    داڑھی رکھنا انبیاء کی سنت ہے لیکن ہر شخص نے نہیں رکھی
    لیکن آپ سب کو گالیاں نہیں دے سکتے کیوں کہ یہ انکا ذاتی فعل ہے اور انفرادی فعل ہے
    آپ تبلیغ کا حق رکھتے ہیں دیندار بنانا تلوار کا کام نہیں بلکہ شیریں گفتاری سے ممکن ہے
    لیکن اس تبلیغ کے لیے اپنی سوچ اور زبان کو سنجیدہ اور شائستہ بنانا پڑےگا
    اسکارف بھی خواتین کا انفرادی فعل ہے کوئی کرتا ہے کوئی نہیں جوابدہ اللہ کے سامنے ہونا پڑےگا
    لیکن آپ کا مسئلہ کچھ اور ہے
    آپ کو اسکارف سے مسئلہ نہیں آپ کا مسئلہ خواتین سے ہے چاہے وہ اسکارف میں ہو یا نہ ہوں
    آپ کو چاہیے کہ کم از کم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کو پڑھ لیجیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں