1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 جون 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کائناتِ محبّت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں
    ایک رابطہ مسلسل ہے، ایک فاصلہ مسلسل ہے
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    تھم کے رہ جائے گی اک روز لہو کی گردش
    ختم ہوجائے گا اندر بھی سفر آخر ِ کار
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چلے بہشت سے ہم نکہتِ بہار کے ساتھ
    شکست کھائی ہے لیکن بڑے وقار کے ساتھ

    احمد ندیم قاسمی
     
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    آغوش لحد میں جبکہ سونا ہوگا
    جزخاک نہ تکیہ نہ بچھونا ہوگا
    انیس

     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
    ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
     
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خلوتوں میں روئے گی چھپ چھپ کے لیلائے غزل
    اس بیاباں میں نہ اب آئے گا دیوانہ کوئی
    ناصر کاظمی
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں کی اک پتنگ تھی بڑھ کر نکل گئی
    کس بیوفا کو دل سے لگایا تھا بھول میں
    ماجد الباقری
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    گر تجھ کو ہے یقینِ اجابت ، دُعا نہ مانگ
    یعنی، بغیر یک دلِ بے مُدعا نہ مانگ
    آتا ہے داغِ حسرتِ دل کا شمار یاد
    مجھ سے مرے گناہ کا حساب ، اے خدا نہ مانگ
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جو بساط جان ھی الٹ گیا، وہ جو راستے میں پلٹ گیا
    اسے روکنے سے حصول کیا، اسے مت بلا،اسے بھول جا
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بدلانہ میرے بعدبھی موضوعِ گفتگو
    میں جاچکاہوں پھربھی تری محفلوں میں ہوں
    فراز
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کئی ستاروں کو میں جانتا ہوں بچپن سے
    کہیں بھی جاؤں مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں
    بشیر بدر
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ کو کیا معلوم گزری کس طرح فرقت کی رات
    کہہ پھرے اک اک ستارے سے ترا افسانہ ہم
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی طویل ہوتی ہے انساں کی زندگی
    سمجھا ہوں آج میں شبِ فرقت گزار کے
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے بارش سے دھلے صحنِ گلستاں امجد
    آنکھ جب خشک ہوئی اور بھی چہرا چمکا
    امجد اسلام امجد

     
    خواجہ عدنان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اس موج کے ماتم میں، روتی ہے بھنور کی آنکھ
    دریا سے اٹھی لیکن، ساحل سے نہ ٹکرائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتا ہوں کہ یہ دنیا میں اندھیرا کیوں ہے
    تیرے چہرے پہ تو بکھرے ہوئے گیسو بھی نہیں
    قمر جلالوی
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کاش مل جائے کہیں خواب کی تعبیر مجھے
    آنکھ کھولوں تو تجھے سامنے بیٹھا دیکھوں​
     
    خواجہ عدنان اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہوش یاں سدِّ راہِ علم رہا
    عقل کی ہرزہ کاریاں نہ گئیں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عشق نے دیکھا ہے، یہ عقل سے پنہاں ہے
    قطرہ میں سمندر ہے، ذرّہ میں بیاباں ہے​
     
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک دل ہی توہے میرا آخری ہمدرد
    اسے بھی حال بتاتے ہوئے لرزتا ہوں
     
    خواجہ عدنان اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    مقدار ہے دوا کی ضروری بقدرِ زخم
    صدمہ شدید تر تھا، ستم اِنتہا کا تھا

    اک پورا مئے کا حوض مجھے پینا پڑ گیا
    کیوں کے ڈسا ہوا میں کسی پارسا کا تھا
    عبدالحمید عدم
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں جتنے اشک تھے جگنو سے بن گئے
    وہ مُسکرایا اور مری دُنیا بدل گیا
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    شبِ غم نہ پُوچھ کیسے تِرے مُبتلا پہ گُزری
    کبھی آہ بھر کے گِرنا کبھی گِر کے آہ بھرنا
    پیر نصیرالدین نصیر
     
    خواجہ عدنان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جا گورِ غریباں پہ نظر ڈال بہ عبرت
    کھل جائے گی تجھ پر تری دنیا کی حقیقت
    عبرت کے لیے ڈھونڈ کسی شاہ کی تربت
    پوچھ اس سے کدھر ہے تیری شانِ حکومت
    کل تجھ میں گھڑا تھا جو غرور آج کہاں ہے
    اے کاسہ ء سر بول، تیرا تاج کہاں ہے؟​
     
    ارشین بخاری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    حدِ اوہام سے گزر کے کُھلا
    خوش یقینی ،گُماں سے آتی ہے

    زندگی میں نصیر ! آسانی
    ترکِ سُود و زیاں‌ سے آتی ہے
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اپنوں کے رویوں سے یہ محسوس کیا
    دل کے آنگن میں بھی دیوار اٹھادی جائے
    (محسن نقوی)
     
    خواجہ عدنان اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حکیم الیاس
    آف لائن

    حکیم الیاس ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے حسین لوگ تھے مل کر جو ایک بار
    آنکھوں میں نقش ہو گئے دل میں سا گئے
     
  28. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    خوب
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    جواب نہیں سرکار کی سرکار سے محبت کا
    کیا دل سوز شعر ہے
     
    نظام الدین اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں