1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 جون 2013۔

  1. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    اکتفا کیجے کْنّویں پر کہ یہ کھارا ہی سہی
    بے یقینی بھرے بادل سے کہیں اچھا ھے۔

    شاھد زکی
     
    ارشین بخاری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس سے اغیّار نے کیا کیا نہ ملے ہاتھ
    وہ بزم سے جب ہاتھ مِرا تھام کے اٹھے
    بیخود دہلوی
     
    نظام الدین اور خواجہ عدنان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    خوب
     
  4. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    بھٹی صاحب زبردست نوٹ ہے
    شاعر کا نام ساتھ
     
  5. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کیا کریں اگر نہ تری آرزو کریں ۔۔۔۔!
    دنیا میں اور کوئی بھی تیرے سوا ہے کیا

    شاعر؛
    مولانا حسرت موہانی
     
    نظام الدین، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    لاجواب عدم
     
  7. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب محسن نقوی
     
    Last edited: ‏13 مئی 2015
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں جان سے گزُر جائیں
    اب یہی جی میں ہے، کہ مر جائیں
    شب وہی شب ہے، دن وہی دن ہیں
    جو تِری یاد میں گزُر جائیں
    مولانا حسرت موہانی
     
    نظام الدین اور خواجہ عدنان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بخاری صاحبہ
    عمدہ
     
  10. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ﮔﺎﮬﮯ ﮔﺎﮬﮯ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮬﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﮬﮯ ﺍﻣﯿﺮ...!!
    ﻗﺪﺭ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺁﻧﺎ ﺟﺎﻧﺎ...!!

    امیر مینائی
     
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دو وقت مجھ پر کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں
    اک ترے آنے سے پہلے، اک ترے جانے کے بعد
    )داغ دہلوی(
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بدلی ہوئی نگاہ کو پہچانتا ہوں میں
    دینے لگے پھر آپ فریبِ نظر مجھے

    لے جاؤ ساتھ ہوش کو، اے اہلِ ہوش جاؤ
    ہے خوب اپنی بےخبری کی خبر مجھے
    حفیظ جالندھری
     
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رکے رکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں

    یونہی کب تلک خدایا، غمِ زندگی نبھائیں

    (مجروح سلطان پوری)​
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    سونپا ہے کیا جنوں نے گریبان کو مرے
    لیتا ہے اب حساب جو یہ تار تار کا
    مرزا رفیع سودا
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بارش کی دعاؤں میں نمی آنکھ کی مل جائے
    جذبے کی کبھی اتنی رفاقت بھی بہت تھی
    )پروین شاکر(
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ زہر کو ترستے ہیں کچھ مے میں غرق ہیں
    ساقی یہ تیری بزم کا کیا انتظام ہے

    مے اور حرام؟ حضرت زاہد خدا کا خوف
    وہ تو کہا گیا ہے کہ مستی حرام ہے
    عدم
     
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں رکھنا
    یہ بات طے ہوئی لیکن سوال درد کا ہے
    (فرحت عباس شاہ)
     
  18. منور حسین
    آف لائن

    منور حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2015
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں خود دار تھے اتنے کہ خاموشی کا سبب
    اس نے پوچھا بھی نہیں'میں نے بتایا بھی نہیں
    محسن نقوی
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اے مرے دوست! ذرا دیکھ میں ہارا تو نہیں‌
    میرا سر بھی تو پڑا ہے مری دستار کے ساتھ

    وقت خود ہی یہ بتائے گا کہ میں زندہ ہوں
    کب وہ مرتا ہے جو زندہ رہے کردار کے ساتھ
    سعد اللہ شاہ
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    دل پہ لِیا ہے داغِ عِشق کھوکے بہارِ زندگی
    اِک گُلِ تر کے واسطے میں نے چَمن لُٹا دِیا
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    باغ سے آ رہی ہے بوئے کباب
    کسی بلبل کا دل جلا ہو گا
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں
    خدا جانے مقام دل کہاں ہے
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بات کرتا ہے کچھ ایسی کہ سمجھے کوئی
    یہ بھی اک غور طلب رنگ ہے دیوانے کا
    پیر نصیرالدین نصیر رح
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
    لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
    علامہ اقبال
     
  25. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تم اپنے دل میں کبھی جھانک کیوں نہیں لیتے
    یہیں کہیں مرا چہرہ دکھائی دے گا تمہیں
    (فاخرہ بتول)
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھي ہے امروز
    نہيں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پيدا
    وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود
    ہوتی ہے بندہ مومن کی اذاں سے پيدا
    علامہ اقبال
    ______________
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اے دوست ہم نے ترکِ تعلق کے باوجود
    محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
     
  28. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سفر سے آکر خبر ہوئی ہے کہ میرا دامن تہی نہیں ہے
    سمیٹ لایا ہوں راستوں سے میں خار کتنے، گلاب کتنے
    (احسان اللہ ثاقب)
     
  29. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میری آنکھوں میں اترنے والے
    ڈوب جانا تیری عادت تو نہیں
    (پروین فنا سید)
     
  30. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یہ زعم کہ میں حسن کا مصور ہوں
    انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے
    (شبنم رومانی)
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں