1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج محفل میں تمہاری ہم بنے ہیں اجنبی -----برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏1 ستمبر 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    آج محفل میں تمہاری ہم بنے ہیں اجنبی
    کیا محبّت سب تمہاری تھی تمہاری دل لگی
    -------------
    جو بھروسہ پیار پر تھا ، وہ سبھی میں کھو چکا
    جب سے میں نے دیکھ لی ہے یہ تمہاری بے رخی
    -------------
    کل تمہارے تھیں لبوں پر جن کی خاطر نفرتیں
    آج کیسے ہو گئی ہے دشمنوں سے دوستی
    --------------------
    جو عدالت میں کھڑے تھے مجرموں کے ساتھ کل
    بن رہے ہیں آج ایسے ہیں ازل سے مولوی
    --------------
    دل کھچا ہی جا رہا ہے دیکھ کر صورت تری
    حسن ایسا دیکھتے ہی چھا گئی ہے بے خودی
    -------------------
    دیکھتے ہی دیکھتے ہے پیار تم سے ہو گیا
    اب تو تم سے عشق کرنا ہو گیا ہے لازمی
    ----------------------
    تم نے ارشد کو دیا ہے پیار اتنا مہرباں
    --------یا
    تم جو ارشد پر ہوئے ہو اس طرح سے مہرباں
    اس کا چہرہ دیکھ لو اب ، آ گئی ہے تازگی
    --------------------
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ کاوش ہے۔۔۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

    کل تمہارے تھیں لبوں پر جن کی خاطر نفرتیں

    ==== کل لبوں پر تھی تمھارے جن کی خاطر نفرتیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں