1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج رات کے لیے کھانا چاہتا ہوں

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن حاجی خانی زمان, ‏14 اپریل 2015۔

  1. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن کوئی شخص حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ میں درویش ہوں - میرے اہل و عیال ہیں - آج رات کے لیے کھانا چاہتا ہوں – آپ نے فرمایا بیٹھ جاؤ – میرا رزق آ رہا ہے – تھوڑی دیر بعد حضرت امیر معاویہ کی طرف سے پانچ تھیلیاں آئیں – ہر تھیلی میں ہزار دینار تھے - لانے والے نے عرض کی کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ ابھی یہ اپنے خدمت گزاروں پر خرچ کریں اور انتظام کیا جا رہا ہے – حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے پانچوں تھیلیاں سائل کو اٹھا دیں اور فرمایا : تمہیں بہت زحمت ہوئی – بہت انتظار کرنا پڑی - یہی کچھ پیش کر سکتے ہیں - اگر ہمیں معلوم ہوتا اس قدر زحمت انتظار نہ دیتے - کیا کریں ہم مبتلائے بلا ہیں - دنیا کی راحتوں کو ترک کر چکے ہیں - اپنے مقاصد کو کھو چکے ہیں اور زندگی اوروں کی خاطر بسر کرنی چاہیے - آپ کے مناقب امت میں کسی سے پوشیدہ نہیں -
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مندرجہ بالا گفتگو مناسب ہے؟

    امیر معاویہ ہزاروں درہم کیوں کر بھیجیں گے؟؟؟

    اور کیا امام عالی مقام اسے قبول کرلیں گۓ؟؟؟

    امیر معاویہ میں یہ خاصیت ضرور تھی کہ وہ کبائر آئمہ کرام کو تحائف بھجوایا کرتے تھے اور ساتھ میں یہ بھی درخواست ہوتی تھی کہ یہ تحفہ قبول فرمایئے اور میرے لئے دعاء کیجئے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں